تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوَیدا" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْكارائی

نمائش، نمود، اظہار شخصیت

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

آشْكارا

روشن، ظاہر، شیشہ کی طرح، صاف شفاف، کھُلا، مَعلُوم، عیاں، واضح

اَشْقَر

سر سے پانْو تک سرخ گھوڑا (جس کی سرخی تیزی میں مائل بسیاہی ہو)، گھوڑا، داستان امیر حمزہ میں امیر حمزہ کا گھوڑا، بہرام گور کا گھوڑا

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

فَروغِ آشکار ہونا

روشنی ہونا

اَشْک ریز

آنسو بہانے والا، رونے والا

اَشْکِ اَرْغَوان

اَشک آور گَیس

اَشْکِ رَواں

اَشْک ریزاں

روتا ہوا، آنسو بہتا ہوا .

عَیش کَرنا

مزے اُڑانا، خوشی اور چین کرنا، لُطف اٹھانا

عاشقی اور خالہ جی کا گھر

سونے میں خوشبو، خالہ کے گھر جانے میں کسی طرح کی روک ٹوک نہیں، کسی بھی لڑکی سے وہاں کھل کر پیار کیا جا سکتا ہے

عاشِقی اَور خالَہ جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والا، عشق میں مبتلا

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

عِشْق اَور مُشْک چُھپانے سے نَہیں چُھپْتا

محبت کا راز اور مشک کی خوشبو ظاہر ہو کر رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوَیدا کے معانیدیکھیے

ہُوَیدا

huvaidaaहुवैदा

اصل: فارسی

وزن : 122

ہُوَیدا کے اردو معانی

صفت

  • ظاہر، عیاں، نمودار، آشکار، واضع، صریح، صاف

شعر

English meaning of huvaidaa

हुवैदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रकट, व्यक्त, जाहिर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوَیدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوَیدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone