تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِباداتِ شاقَّہ" کے متعقلہ نتائج

عِبادات

غلامی، بندگی، (اصطلاحاً) خدا کی پرستش خصوصاً مذہبی ارکان جو خدا کی اطاعت اور پرستش کے لیے ادا کیے جائیں

عِباداتِ مَفْرُوضَہ

فرض عبادتیں

عِباداتِ شاقَّہ

سخت عبادات، دشوار عبادات، ایسی عبادتیں جن کی انجام دہی میں مشقت اٹھانی پڑتی ہے جیسے گرمیوں کے روزے اور قیام فی اللیل وغیرہ

تَخْصِیْصِ عِبادات

اردو، انگلش اور ہندی میں عِباداتِ شاقَّہ کے معانیدیکھیے

عِباداتِ شاقَّہ

'ibaadaat-e-shaaqqa'इबादात-ए-शाक़्क़ा

اصل: عربی

وزن : 1222212

عِباداتِ شاقَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت عبادات، دشوار عبادات، ایسی عبادتیں جن کی انجام دہی میں مشقت اٹھانی پڑتی ہے جیسے گرمیوں کے روزے اور قیام فی اللیل وغیرہ

English meaning of 'ibaadaat-e-shaaqqa

Noun, Feminine

  • hard worships like summer lent or fast or waking all night in prayers and worship

'इबादात-ए-शाक़्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कठोर तपस्या, मुश्किल पूजा, ऐसी पूजा-अर्चना जिनको पूर्ण करने में कठिनाई उठानी पड़ती है जैसे गरमीयों के रोज़े और रतजगा जागरण आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِباداتِ شاقَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِباداتِ شاقَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone