تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِبادَت" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

اردو، انگلش اور ہندی میں عِبادَت کے معانیدیکھیے

عِبادَت

'ibaadat'इबादत

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: عِبادات

موضوعات: اصطلاحاً

اشتقاق: عَبَدَ

عِبادَت کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • غلامی، بندگی، پرستش، اطاعت، حمد، ثنا، مناجات، ریاضت، مجاہدہ
  • (اصطلاحاََ) خدا کی پرستش خصوصاََ مذہبی ارکان جو خدا کی اطاعت اور پرستش کے لیے ادا کیے جائیں.

شعر

English meaning of 'ibaadat

Noun, Masculine, Singular

'इबादत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِبادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِبادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone