تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبّی دُبّی" کے متعقلہ نتائج

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

اِبّی دُبّی

گلی ڈنڈے کا کھیل ؛ گلی پر ڈنڈے کی ضربیں ، پہلی ضرب ابِّی ہے ، دوسری دبی ، مترادف : پہلا انّس دوسرا انّس.

اِبّی دُبّی کھیلنا

گلی ڈنڈا کھیلنا

ہاتھ کی اِبّی بھی گَئی

ہاتھ آئی ہوئی چیز بھی جاتی رہی، قابو میں آئی ہوئی چیز گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبّی دُبّی کے معانیدیکھیے

اِبّی دُبّی

ibbii-dubbiiइब्बी-दुब्बी

وزن : 2222

اِبّی دُبّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گلی ڈنڈے کا کھیل ؛ گلی پر ڈنڈے کی ضربیں ، پہلی ضرب ابِّی ہے ، دوسری دبی ، مترادف : پہلا انّس دوسرا انّس.

English meaning of ibbii-dubbii

Noun, Feminine

  • game of tipcat, the first and the second hit

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبّی دُبّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبّی دُبّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words