تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْداع" کے متعقلہ نتائج

تَجْدِید

نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت

تَجْدِیدی

تجدید سے منسوب

تَجْدِیدِ بَیعَت

(تصوف) سابقہ بیعت کو تازہ کرنے یا دوبارہ از سر نو بیوت کرنے کا عمل ؛ پہلے جس مرشد طریقت کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کے انتقال ہو جائے یا کسی وجہ سے اسی سلسلے کے دوسرے مرشد سے بیعت کرنا ، دوہار مرید ہونا.

تَجْدِیدِ مَعْکُوس

(نفسیات) الٹی تبدیلی.

تَجْدِیدِ بِنائے دَعْویٰ

(قانون) بنائے دعویٰ کو نئے سرے سے کرنا

تَجْدِیدی نِصاب

وہ نیا نصاب تعلیم جس سے اساتذہ کو روشناس کرایا جائے .

تَجْدِیدی اَقْساط

(بیمہ) از سر نو قایم کی ہوئی قسطیں ، قسطوں کی دوبارہ تعیین کے بعد ادا کرنے کی صورت .

عَمَلِ تَجْدِید

نئے سرے سے کوئی کام کرنے کا طریقہ، تجدید کا عمل، نیا کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْداع کے معانیدیکھیے

اِبْداع

ibdaa'इब्दा'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فن

اِبْداع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق
  • ( فنون لطفیہ ) خیال یا بیان میں جدت ، نثر یا نظم میں ) نئے معنی یا اسلوب کا استعمال، ندرت، جدت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِبْدا

تخلیق کرنا، پیدا کرنا

English meaning of ibdaa'

Noun, Masculine

इब्दा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी वस्तु बनाना जो बिलकुल नयी और अनोखी हो, आविष्कार करना, बनाना, पैदा करना
  • साहित्य: विचार या बयान में नवोन्मेष, (गद्य या पद्य में) नए अर्थ या शैली का उपयोग

اِبْداع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْداع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْداع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone