تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْہام" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلْجھان

پڑے اوچتا کوئی الجھان ٹھار بھلا موڑیے کوئی جودے ادھار

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

عِلاج ہونا

علاج کرنا (رک) کا لازم ، دوا ہونا ، دوادارو سے مرض ٹھیک ہونا .

سَرِیعُ الاِنْتِقال اِلی الذِّہْن

ذہن یا حواس کی طرف بہت جلد منتقال ہوجانے والا ، بہت جلد سمجھ میں آجانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْہام کے معانیدیکھیے

اِبْہام

ib.haamइबहाम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَهَمَ

اِبْہام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوشیدگی، عدم وضاحت، اخفا
  • ہاتھ یا کا انگوٹھا
  • بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کی چھاپ یا اس کی لکیروں کا نقش

شعر

English meaning of ib.haam

Noun, Masculine

  • confusion, ambiguity, lack of clarity
  • bit toe, the thumb, the great toe
  • thumb impression

इबहाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्पष्टता, धुँधलापन
  • अँगूठा, हस्तंगुष्ठ, पादंगुष्ठ
  • बाएँ हाथ के अँगूठे की छाप या उसकी लकीरों के चिह्न

اِبْہام کے مترادفات

اِبْہام کے متضادات

اِبْہام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْہام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْہام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone