تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْنُ الْغَرَض" کے متعقلہ نتائج

اِبْن

بیٹا، لڑکا، ولد، (عموماً ترکیب میں مستعمل)

اِبْنَہ

اِبْن بُجدہ

کسی کے ظاہر و باطن سے پوری پوری طرح باخبر، کسی شے کا عارف کامل .

اِبْنُ اللہ

حضرت عیسیٰ کا لقب ، جو عیسائیوں کے نزدیک خدا کے بیٹے ہیں.

اِبْنِ عَم

اِبْنی

ابن (رک) سے منسوب : اہمیّت.

اِبْنا

اِبْنِ عَلی

اِبْنِ اَبِیہْ

(کنایۃً) جس کے باپ کا پتا نہ ہو ، ولد الحرام : اکَثر ابو سفیان کے بیٹے زیادہ کے لیے مستعمل .

اِبْن مَرْیَم

حضرت عیسیٰ، جو حضرت مریم کے بطن سے پیدا ہوئے تھے

اِبْنِ سَعْد

عمر بن سعد جو کربلا میں اس فوج کے سوراروں کا سالار تھا جو امام حسین کو شہید کرنے کے لیے یزید کے حکم سے ابن زیاد نے بھیجی تھی.

اِبْنِ عَقِیل

اِبْنِیَّت

بیٹا یا ذریت ہونا

اِبْنِ مُقَنَّع

اِبْنُ الْاَخ

برادر زادہ، بھائی کا لڑکا، سالے کا لڑکا، بھتیجا

اِبْنِ صُبْح

اِبْنُ الْغَیب

اِبْنُ الْوَقْت

وقت کا جنم دیا ہواب، وقتی مصلحت کے مطابق عمل کرنے والا، موقع پرست، مطلبی، زمانہ ساز

اِبْنُ الْغَرَض

غرض کا بندہ، مطلبی انسان، اپنی گوں کا یار

اِبْنُ الُاخْت

اِبْنِ آدَم

آدم کی اولاد، انسان، بشر، آدمی

اِبْنِ زِیاد

عبید اللہ بن زیاد جو یزید بن معاویہ کی حکومت میں کوفے کا گورنر تھا اور جس نے یزید کے حکم سے کربلا میں فوج بھیج کر امام حسین اور ان کے اعزہ و رفقا کو (محرم ۶۱ ھ میں) شہید کرایا، یہ ابن ابیہ بھی کہلاتا ہے

اِبْنِ مادَر

ماں کا بیٹا جو اس کے دوسرے شوہر سے ہو ، اخیافی بھائی .

اِبْنِ سَبِیْل

(رک) ابن السبیل .

اِبْنِ دُنْیا

دنیا دار شخص ، جو دیندار نہ ہو .

اِبْنُ السَّبِیْل

راہ گیر، مسافر

اِبْنُ الْلَبُون

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْنُ الْغَرَض کے معانیدیکھیے

اِبْنُ الْغَرَض

ibn-ul-Garazइब्न-उल-ग़रज़

اصل: عربی

وزن : 2212

اِبْنُ الْغَرَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غرض کا بندہ، مطلبی انسان، اپنی گوں کا یار

English meaning of ibn-ul-Garaz

Noun, Masculine

  • son of self-interest, selfish person

इब्न-उल-ग़रज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वार्थ का पुत्र, ग़रज़ का बंदा, मतलबी, स्वार्थी, मतलबी, स्वार्थपरायण व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْنُ الْغَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْنُ الْغَرَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone