تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحاطَہ" کے متعقلہ نتائج

باڑا

احاطہ، باڑ، چار دیواری، جانوروں کے رکھے جانے کا مکان یا گھیرا، گاؤں کی بستی کے قریب ترکاریاں وغیرہ لگانے کا چھوٹا کھیت جس کے اطراف مستقل باڑ بنی ہوئی ہو

باڑ اَڑانا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

پُھول باڑا

رک : پھول باڑ .

گورُو باڑا

مویشیوں کے باندھنے کی جگہ ، باڑا ، گاؤ خانہ

اِمام باڑا

وہ مکان جوامام حسین کی عزاداری کے واسطے مختص ہو، امام بارگاہ، عزا خانہ

قَسائی باڑا

قسائی واڑا ، قسائیوں کا محلہ

گُلال باڑا

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

مَسْجِد ڈھا کَر اِمام باڑا بَنانا

بڑا کام خراب کر کے چھوٹے کام کرنا ؛ فرض کام چھوڑ کر مستحب و سنت پر آ رہنا ۔

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

وَلی باڑَہ

مراد : خانقاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحاطَہ کے معانیدیکھیے

اِحاطَہ

ihaataइहाता

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَاطَ

اِحاطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • چار طرف حد بندی کے لیے کھنچا ہوا حصار، چار دیواری، باڑھ، خط یا نشان جس سے کوئی جگہ یا شے محدود ہو (اصلی یا مجازی)
  • چار دیواری سے گھری ہوئی جگہ (میدان یا مکان وغیرہ)، محصور رقبہ، محدود علاقہ (اصلی یا مجازی)
  • محلہ، بستی، باڑا، جیسے: احاطہ کالے صاحب (دہلی)، کچا احاطہ (لکھنؤ)، وغیرہ
  • آنگن، صحن خانہ، تعمیر کے اطراف کھلی ہوئی جگہ جو اس عمارت کا جزو سمجھی جاتی ہے
  • دائرہ عمل و اختیار، عملداری، میدان کار، دسترس کی حد (اصلی یا مجازی)
  • زمین کا وہ حصہ یا خطہ جو انتظامی، طبعی خصوصیات یا کسی اور لحاظ سے ایک وحدت قرار دیا جائے (جسیے صوبہ، ضلع، برگنہ وغیرہ)، علاقہ، خطہ، سر زمین
  • چار دیواری، فصیل بند، علاقہ، آنگن
  • (ایک شے کے کل اجزا) گھیرنے یا گھیرے جانے کا عمل، محیط یا حاوی ہونے کی کیفیت، حصر، جامعیت، گھیرنا، محیط ہونا
  • برے اثر و رسوخ سے مسلط ہو جانا
  • وسعت، پھیلاؤ، سمائی

شعر

English meaning of ihaata

Noun, Masculine, Singular

  • enclosure, surrounding, premises, precinct
  • boundary, boundary wall
  • territory

इहाता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चारों ओर सीमांकन के लिए खिंचा हुआ घेरा, चार-दीवारी, बाढ़, रेखा या निशान जिससे कोई जगह या वस्तु सीमित हो (वास्तविक या अवास्तविक)
  • चार-दीवारी से घिरी हुई जगह (मैदान या मकान इत्यादि), घेरा हुआ क्षेत्र, सीमित इलाक़ा (असली या कल्पित)
  • मोहल्ला, बस्ती, बाड़ा, जैसे: अहाता काले साहिब (दिल्ली), कच्चा अहाता (लखनऊ), इत्यादि
  • आँगन, अँगनाई, भवन के चारों ओर खुली हुई जगह जो उस इमारत का अंश समझी जाती है
  • कार्य एवं अधिकार-क्षेत्र, शासन और राज्य की सीमाएँ, कार्य-क्षेत्र, अधिकार की सीमा (वास्तविक या कल्पना-जनित)
  • ज़मीन का वह भाग या क्षेत्र जो व्यवस्था संबंधी, चिकित्सा संबंधी विशेषताओं या किसी और दृष्टि से एक वहदत क़रार दिया जाये (जैसे राज्य, ज़िला, परगना इत्यादि), इलाक़ा, क्षेत्र, भूभाग
  • (एक वस्तु के समस्त तत्व) घेरने या घेरे जाने का कार्य, घेरने या हावी होने की अवस्था, घेरने का भाव, हावी होने का भाव, घेरना, हावी होना
  • बुरे प्रभाव एवं दबाव से घिर जाना
  • विस्तार, फैलाव, समाने की अवस्था, क्रिया या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحاطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحاطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words