تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیسْوی سال" کے متعقلہ نتائج

عِیسْوی

عیسائی، مسیحی، حضرت عیسیٰ سے متعلق

عِیسْوی دَم

پھونک سے مردوں کو زندہ کرنے والا، بیماروں کو شفا دینے والا، ولی کامل

شَرِیعَتِ عِیسَوِی

وہ قانون جو حضرت عِیسٰی نے رائج کیا

دَمِ عیسَوی

رک: دمِ عیسیٰ

اِعْجازِ عِیسَوی

حضرت عیسیٰ (پیغمبر) کا معجزہ جنھوں نے قُمْ بِا ذِْنِ اللہ کہہ کر مردے کو زندہ کردیا تھا اور مادر زاد اندھے کو اور کوڑھی کو شفا بخشی تھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیسْوی سال کے معانیدیکھیے

عِیسْوی سال

'iisvii-saal'ईस्वी-साल

وزن : 21221

عِیسْوی سال کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • شمسی سال، سن عیسوی

English meaning of 'iisvii-saal

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • the Christian era, Anno Domini (AD), beginning with the birth of Jesus Christ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیسْوی سال)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیسْوی سال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone