تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجابَتِ دُعا" کے متعقلہ نتائج

اِجابَت

(دعا کی) مقبولیت، قبول کرنا یا ہونا

اِجابَت ہونا

مقبول ہونا، مان لیا جانا

اِجابَتِ دُعا

بارگاہ الٰہی میں کی جانے والی دعا کا قبول ہونا

اِجابَت کرنا

قبول کرنا، ماننا

اِجابَت اِمْتِثال

خلق کا قبول کرنا جس وقت کہ حق تعالی ان کو اپنی طرف بلاوے

اِجابَتِ اِمْتِنان

خدا وند تعا لیٰ کا قبول کرنا جبکہ خلق اس کو پکارے

ہَدَف اِجابَت

(مجازاً) منظوری ، حصول ؛ (دُعا کی) قبولیت ۔

عَرْض بَدَرْجَۂ اِجابَت پَہنچنا

درخواست قبول ہونا

بابِ اِجابَت

دعا قبول ہونے کا دروازہ، در قبولیت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجابَتِ دُعا کے معانیدیکھیے

اِجابَتِ دُعا

ijaabat-e-du'aaइजाबत-ए-दु'आ

اصل: عربی

وزن : 121212

اِجابَتِ دُعا کے اردو معانی

مؤنث

  • بارگاہ الٰہی میں کی جانے والی دعا کا قبول ہونا

English meaning of ijaabat-e-du'aa

Feminine

  • divine grant of a prayer

इजाबत-ए-दु'आ के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • ईश्वर से जो प्रार्थना की जाए उसका स्वीकृत होना, दुआ का क़बूल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجابَتِ دُعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجابَتِ دُعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone