تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجْلاسِ کامِل" کے متعقلہ نتائج

اِجْلاس

جلوس، نشست، بیٹھنا

اِجلاس میں

اِجلاس کَرنا

اِجلاسِ واحد

اِجْلاسِ مُنْفَرِد

عدالت کے ججوں میں سے کسی ایک جج کی جدا گانہ کچہری ، منگل بنچ

اِجلاس کی صَدارَت کَرنا

اِجْلاسِ کامِل

اِجْلاسِ کامِلَہ

وہ عدالت جس میں تمام جج موجود ہوں ، فل بنچ

بَاِجْلاس

عدالت میں ، عدالت کی حیثیت سے ، پیشی میں ؛ مجلس میں ، جلسے میں.

سَربَراہ اِجْلاس

دو یا زیادہ ملکوں کے سربراہوں یا اعلیٰ عہدے داروں کی کسی سیاسی سلسلے میں گفتگو، بیٹھک یا میٹنگ

ماہانَہ اِجْلاس

ہر ماہ ہونے والا جلسہ ، جلسہ جو مہینے کے بعد ہو.

ہَنگامی اِجلاس

کسی خاص واقعے یا مسئلے پر فوری طور پر منعقد ہونے والا جلسہ ، اچانک یا غیر متوقع صورت حال میں بلایا جانے والا اجلاس ۔

دو سالَہ اِجْلاس

ہر دو برس بعد ہونے والا اجلاس

سَرِ اِجلاس

بھری عدالت یا دربار میں ، حاکم کے رُوبرو.

اَزَل سے اَبَد تَک

اَجَل سَر پَر سَوار ہونا

ایسا کام کرنا جس میں موت کا خطرہ ہو

اَجَلْ سَر پَر کھیلنا

موت کا آپہنچنا، ایسا کام کرنا جس میں موت کا ڈر ہو

اُجْلی سَمَجْھ

جلد بات کی تہ کو پہنچنے والی عقل ، فہم رسا ۔

اَجَلْ سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا موجود ہونا

عَضْلَۂ عاصِرَہ

(طب) عضلاتِ عاصرہ (رک) کا واحد.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْلاسِ کامِل کے معانیدیکھیے

اِجْلاسِ کامِل

ijlaas-e-kaamilइजलास-ए-कामिल

وزن : 22222

English meaning of ijlaas-e-kaamil

  • full bench or session

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجْلاسِ کامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجْلاسِ کامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone