تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجْمال" کے متعقلہ نتائج

تَفْصِیل

(شرح و بسط کے ساتھ) کیفیت، بیان، تذکرہ

تَفْصِیلْیَہ

قواعد: رموز اوقاف میں وہ علامت جو اشیاء وغیرہ کی توضیح و تفصیل کے لئے استعمال کی جاتی ہے یہ وضاحت طلب اشیاء کے لیے اوپر تلے دو نقطے (اور اکثر نقطوں کے آگے خط بھی ہوتا ہے) (:-) لگا کر وضاحت یا فہرست وغیرہ بیان کرتے ہیں

تَفْصِیلی

ایک ایک جزو کو نظر میں رکھ کر، مکمل

تَفْصِیلاً

مفصل طور پر، وضاحت سے

تَفْصِیل وار

شرح و بسط کے ساتھ، توضیح سے، مُفَصَّل طریقے سے، تفصیلاً

تَفْصِیلِ عِنایات

تَفْصِیل سے بَتانا

تَفْصِیل بَیان کَرنا

تَفْصِیلاً جانْچنا

طَباعَتی تَفْصِیل

(کتب خانہ) طباعت سے متعلق معلومات ، چھپائی کے بارے میں اطلاعات ؛ مراد : مقامِ طباعت ، ناشر یا پبلشر کا نام اور تاریخ طباعت پر مشتمل تفصیل.

ثانَوی تَفْصِیل

(نفسیات) خواب کی ذبن میں بازیافت یا بیان کرتے ہوئے ہم (غیر ارادی طور پر) کچھ لیپا پوتی کر کے اسے زیادہ مربوط مسلسل اور قابل قیاس بنا لیتے ہیں . . . یہ عمل ثانوی تفصیل کہلاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْمال کے معانیدیکھیے

اِجْمال

ijmaalइज्माल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَمَلَ

اِجْمال کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اختصار، جس کی تفصیل کی جاسکے
  • ابہام، عدم وضاحت

شعر

English meaning of ijmaal

Noun, Masculine, Singular

इज्माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

اِجْمال کے مترادفات

اِجْمال کے متضادات

اِجْمال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone