تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِراع" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِراع کے معانیدیکھیے

اِخْتِراع

iKHtiraa'इख़्तिरा'

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: خَرَعَ

اِخْتِراع کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کیس نئی بات یا چیز کی) تخلیق
  • فنکارانہ ایجاد، جدت
  • (مجازاً) من گھڑت، جھوٹ
  • ایجاد، اختراع، اپج، تخلیق

English meaning of iKHtiraa'

Noun, Masculine, Singular

  • invention, innovation, contrivance
  • creation, artifice, artistic novelty
  • lie, concoction, fabrication

इख़्तिरा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आविष्कार, ईजाद, रचना, सृष्टि, सर्जना
  • ऐसी चीज़ बनाना जो पहले न हो, आविष्कार, ईजाद।

اِخْتِراع کے متضادات

اِخْتِراع کے مرکب الفاظ

اِخْتِراع سے متعلق دلچسپ معلومات

اختراع دیکھئے، ’’ابتلا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِراع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِراع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone