تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِلْہام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْہام کے معانیدیکھیے
اِلْہام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غیب سے دل میں کسی بات یا خیال کا نزول یا ورود، القا، کشف (خصوصاََ انبیا و اولیا پر)
شعر
شب کتنی بوجھل بوجھل ہے ہم تنہا تنہا بیٹھے ہیں
ایسے میں تمہاری یاد آئی جس طرح کوئی الہام آئے
شعر غالبؔ کا نہیں وحی یہ تسلیم مگر
بخدا تم ہی بتا دو نہیں لگتا الہام
لفظ کو الہام معنی کو شرر سمجھا تھا میں
درحقیقت عیب تھا جس کو ہنر سمجھا تھا میں
English meaning of ilhaam
Noun, Masculine
- divine inspiration, revelation, intuitive perception or knowledge
इल्हाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वर की ओर से हृदय में आई हुई बात, ईश्वरीय ज्ञान या प्रेरणा, देववाणी, आकाशवाणी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلْہام)
اِلْہام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔