تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ اَدْیان" کے متعقلہ نتائج

اَدْیان

مذاہب، دین

صاحِبِ اَدْیان

مختلف مذاہب کے ماننے والے لوگ.

عِلْمِ اَدْیان

دینی باتوں کا علم ، دینیات ، وہ علم جس میں مذاہبِ عالم کی تدوین ، تاریخ اور ارتقا سے بحث کی جائے .

وَحْدَتِ اَدیان

تمام مذاہب کا ایک ہونا ، یہ نظریہ کہ اصلا ً تمام مذاہب ایک ہیں اور ظاہری رسوم و عقائد کچھ بھی ہوں سب ایک خدا ہی کی عبادت کرتے ہیں ۔

عِلْمُ الاَدْیان

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ اَدْیان کے معانیدیکھیے

عِلْمِ اَدْیان

'ilm-e-adyaan'इल्म-ए-अदयान

اصل: عربی

وزن : 22221

عِلْمِ اَدْیان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دینی باتوں کا علم ، دینیات ، وہ علم جس میں مذاہبِ عالم کی تدوین ، تاریخ اور ارتقا سے بحث کی جائے .

English meaning of 'ilm-e-adyaan

Noun, Masculine

  • knowledge of theologies

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ اَدْیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ اَدْیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone