تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْم قِیافَہ" کے متعقلہ نتائج

قِیافہ

وہ اندازہ جو شکل، صورت، حرکات و سکنات یا کسی علامت یا شگون سے لگایا جائے، اٹکل، قیاس، اندازہ

قِیافَہ دیکھنا

ہاتھ پیر اور صورت وغیرہ کی بناوٹ سے اچھا یا برا شگون لینا.

قِیافَہ اَثَر

پان٘و کے نشانات دیکھ کر اندازہ لگانے کی مہارت ، کھوجی کا ہنر.

قِیافہ شَناس

علم قیافہ جاننے والا، جوتشی

قِیافہ شَنَاسی

علم قیافہ نیز علم قیافہ سے واقفیت، قیافہ سے پہچاننا

قِیافَہ داں

خوش قِیافَہ

چہرے بشرے کے لحاظ سے دلکش اور خوشنما ، نظر آنے والا .

عِلْم قِیافَہ

علم فراست، چہرے سے دل کی بات معلوم کرنے کا علم، وہ علم جس سے آدمی کے حالات، جسمی علامات، صورت اور ساخت جسم سے شناخت کئے جائیں

صاحِبِ قِیافَہ

عقل مند، دانا، سمجھ دار

عِلْمِ قِیافَہ شَناسی

بَد قَیافَہ

بد شکل ، بدصورت ، کریہ منظر .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْم قِیافَہ کے معانیدیکھیے

عِلْم قِیافَہ

'ilm-e-qiyaafa'इल्म-ए-क़ियाफ़ा

اصل: عربی

وزن : 22122

عِلْم قِیافَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم فراست، چہرے سے دل کی بات معلوم کرنے کا علم، وہ علم جس سے آدمی کے حالات، جسمی علامات، صورت اور ساخت جسم سے شناخت کئے جائیں

شعر

English meaning of 'ilm-e-qiyaafa

Noun, Masculine

  • The science of physiognomy, supposed art of judging character from facial characteristics

'इल्म-ए-क़ियाफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामुद्रिक-शास्त्र, अंगविद्या, चेहरे से दिल की बात मालूम करने की विद्या, वो विद्या जिससे आदमी के हालात मालूम करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْم قِیافَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْم قِیافَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone