تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ تَصوَف" کے متعقلہ نتائج

تَصَوُّف

راہ طریقت، سلسلہ بیعت و سلوک, وہ مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، علم معرفت

تَصَوُّفی

تصوف کا ، تصوف سے متعلق.

تَصَوُّفِ گویا

شاعری کی وہ قسم جس میں صوفیانہ شاعری کی گئی ہو.

عَجَمی تَصَوُّف

وہ تصوف جس میں یونانی اور ایرانی فلسفے کی آمیزش کی گئی ہو، غیر اسلامی تصوف

ہِندُو تَصَوُّف

رک : ویدانت ۔

مَسِیحی تَصَوُّف

تصوف جو عیسائی مذہب سے متعلق ہو

مُسْلِم تَصَوُّف

مسلمان صوفیوں کا مسلک ، تصوف ِاسلام ۔

مَسائِل تَصَوُّف

تصوف کے مسائل ، رمز کی باتیں ، رموز

نِظامِ تَصَوُّف

تصوف کا فلسفہ یا طریقہء کار ۔

مَسْلَکِ تَصَوُّف

مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیۂ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ تَصوَف کے معانیدیکھیے

عِلْمِ تَصوَف

'ilm-e-tasavvuf'इल्म-ए-तसव्वुफ़

اصل: عربی

وزن : 22122

عِلْمِ تَصوَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جس سے خدا کی ذات سے واقفیت حاصل ہو

شعر

English meaning of 'ilm-e-tasavvuf

Noun, Masculine

  • science of mysticism

'इल्म-ए-तसव्वुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अध्यात्म, ब्रह्मविद्या

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ تَصوَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ تَصوَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone