تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الاَعْضا" کے متعقلہ نتائج

عُضْوِیّات

اعضا کے افعال و اعمال کا علم نیز یہ اعمال و افعال، قوت نامیہ رکھنے والے اجسام

عُضْوِیاتی

عضویات سے منسوب یا متعلق

خُرْد عُضْوِیات

(عالم تشریح) رک: خُرد حیاتیات.

میکانِکِیاتی عُضوِیات

وہ علم جو عضویوں کے جسمانی اعمال سے طبیعیات اور کیمیا کے میکانکیاتی اصول کے مطابق بحث کرتا اور ان کی توجیہہ کرتا ہے .

نَفْسِ عُضوِیات

وہ علم نفسیات جس میں اعضائے جسمانی کے افعال اور وظائف سے بحث کی جاتی ہے ۔

ماہِرِ عُضْوِیات

(طب) علم افعال الاعضا کا عالم یا ماہر، عضویات داں، فعلیات داں

خُرْد بِینی عَضوِیات

رک : خرد بینی جسامت .

عُضْوِیَت

(مجازاً) ہیئت اجتماعی، نظام .

جَمالِیاتی عُضْوِیّات

فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق لامسہ سے ہو (Aesthetical Physiology) ، سن٘گ تراشی کا نظریہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الاَعْضا کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الاَعْضا

'ilm-ul-aa'zaa'इल्म-उल-आ'ज़ा

اصل: عربی

موضوعات: علم الابدان

عِلْمُ الاَعْضا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جو اعضا کے افعال و اعمال سے بحث کرتا ہے، علم الاجسام، علم الابدان، عضویات

English meaning of 'ilm-ul-aa'zaa

Noun, Masculine

  • physiology, anatomy

'इल्म-उल-आ'ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर-रचना-शास्त्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الاَعْضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الاَعْضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone