تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الاَدْوِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَدْوِیَہ

دوا، ادویات

اَدْوِیاتی

دوا سے متعلق

اَدْوِیات

علاج، معالجہ، ادویہ کی جمع الجمع، جڑی بوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے بیماری کا علاج کیا جائے

عِلْمِ اَدْوِیَہ

عِلْمُ الاَدْوِیَہ

دوائوں کا علم ، وہ علم جس میں دوائوں کے حالات اور ان کے افعال و خواص سے بحث کی جاتی ہے .

مُنَشّی اَدوِیَہ

(طب) نشہ آور دوائیں ۔

مَخْزَنُ الاَدْوِیَہ

خام اَدْوِیَہ

(طب) دوائوں میں استعمال ہونے والی حیواناتی، نباتاتی اور معدنی اشیا جو اپنی اصلی اور قدرتی شکل میں دواسازی کے لئے مہیا کی جاتی ہیں

خَواصُ الاَْدْوِیَہ

(طب) دواؤں کے قدرتی حالات اور ان کے طبیعی اور کیمیائی خصائص.

تَقْسِیمُ الْاَدْوِیَہ

(طب) دوا کو بوتل یا ڈبے وغیرہ میں ڈالنے چٹھی لگانے اور ارسال کرنے کا کام، انگ: Dispensing

تَرْسِیلُ الاَدْوِیَہ

تقسیم الادویہ یا ترسیل الادویہ سے مراد (Dispensing) بوتل یا ڈبے وغیرہ میں ڈالنا، چٹھی لگانا اور ارسال کرنا

حَشِیشُ الْاَدْوِیَہ

ایک پودا جو تِلّی کے لیے مُفید ہوتا ہے، حشیش الطحال.

عِلْمِ تَاثِیرُ الْاَدْویَہ

رک : علم افعال الادویہ .

عِلْمِ خَصائِصُ الْاَدْوِیَہ

رک : علم الادویہ حقیقی (Pharmacognosy) .

عِلْمُ الْاَدْوِیَہ حَقِیقی

(طب) یہ وہ علم ہے جو ادویہ کی قدرتی سرگزشت کے علاوہ ان کے طبیعی اور کیمیائی خصائص پر بحث کرتی ہے

عِلْمِ اَفْعالُ الْاَدْوِیَہ

وہ سائنس جو صحت میں عام نظام پر یا جسم کے انفرادی حصوں پر ادویہ کی تاثیر بیان کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الاَدْوِیَہ کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الاَدْوِیَہ

'ilm-ul-adviya'इल्म-उल-अदविया

اصل: عربی

وزن : 22212

عِلْمُ الاَدْوِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • دواؤں کا علم ، وہ علم جس میں دواؤں کے حالات اور ان کے افعال و خواص سے بحث کی جاتی ہے .
  • دوائوں کا علم ، وہ علم جس میں دوائوں کے حالات اور ان کے افعال و خواص سے بحث کی جاتی ہے .

English meaning of 'ilm-ul-adviya

Noun, Masculine, Singular

'इल्म-उल-अदविया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • औषधि-विज्ञान, वनस्पतिशास्त्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الاَدْوِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الاَدْوِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone