تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلمُ الاَجْسام" کے متعقلہ نتائج

اَجْسام

دو سے زیادہ (حیوانی، نباتی، حجری یا سماوی) جسم

اَجْسامِ مُضَلَّعَہ

(طب) دو چھوٹے چھوٹے دھاری دار اُبھار جو دماغ کے بطون جانبی میں پائے جاتے ہیں

اِجْشام

محنت کروانا

اَجْسامِ شَعْرِیَّہ

(طب) جسم کے باریک روئیں دار چھوٹے چھوٹے اجزا

اَجْسامِ تَوَامِیَّہ

(طب) چار جڑی ہوئی چھوٹی چھوٹی بلندیاں جو مقدم دماغ میں پائی جاتی ہیں

اَجْسامِ اَرْبَعَہ

(طب) چار جڑی ہوئی چھوٹی چھوٹی بلندیاں جو مقدم دماغ میں پائی جاتی ہیں

اَجْسامی

اجسام (رک) سے منسوب .

ہَوائی اَجسام

وہ چیزیں جو ہوا میں موجود ہوں مگر دکھائی نہ دیتی ہوں ، ہوا میں موجود اور حرکت کرنے والی غیر مرئی اشیاء ۔

مُحافِظ اَجسام

(امراضیات) وہ اجسام یا مادّے جو بدن میں جراثیمی زہروں یا دوسرے زہریلے مادّوں کی کاٹ کرتے ہیں ۔

پاشِینی اَجْسام

(سائنس) شامل اجسام ، سیموں سے پیدا ہونے والے زخموں کی نسیجیاتی تراشوں میں پائے جانے والے خاص قسم کے اجسام کی ایک قسم جسے پاشین نے دریافت کیا.

خورْد بِینی اَج٘سام

(سائنس) وہ غیر مرئی مخلوق جسے صرف خوردبین کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے ، اجرام ، جراثیم (Microbes)

فَلَکی اَجْسام

سیّارے، اجرامِ فلکی وغیرہ

رُوحانی اَجْسام

ملکوتی مخلوق جو جسمانی طور پر نظر آئے.

سِفْلی اَجْسام

ارضی ، زمینی چیزیں ؛ مراد : کمتر درجے کی اشیا ، معمولی درجے کی چیزیں .

اَبُو الْاَجْسام

ابوالبشر، حضرت آدم، ابو الاجساد

ضِدِّ اَجْسام

(عضویات) وہ کیمیاوی مادَے جو جاندار کو بیماری سے بچانے کے لیے کسی مرض آور یا اس کے مادے کے خلاف جسم میں تیَار ہوتے ہیں انگ : Antibodies ۔

عالَمِ اَجْسام

عالم اجساد، عالمِ موجودات، دنیا، عالمِ ظاہر، جہان

تَجاذُبِ اَجْسام

(سائنس) جسموں کا ایک دوسرے کو اپنی اپنی طرف کھین٘چنے کا عمل.

نَشا آسا اَجْسام

(حیاتیات) نشا ستے کی خاصیت والے یا اس سے مشابہہ اجسام، وہ مادّے جو بعض امراض میں بافتوں کے اندر جم جاتے ہیں ، مومی مادّہ ۔

تَماثُلِ اَجْسام

جسموں کی حقیقت اور ماہیت کا ایک ہونا ایک دوسرے کے مثل ہونا

عِلمُ الاَجْسام

علم الابدان، وہ علم جو اعضا کے افعال و اعمال سے بحث کرتا ہے، عضویات

عَزَّ اِسْمُہُ

اس کے نام نے تکریم بانی، مراد: اس کا نام عظمت والا ہے (اللہ تعالیٰ کی صفت کے طور پر مستعمل)

اَوجِ شَمسی

زمین یا دمدار ستارے کے مدار میں وہ مقام جہاں سے زمین یا دمدار ستارہ آفتاب سے دور ترین ہوتا ہے۔

عِلْمِ تَکْوِینِ اَجْسامِ اِنْسانی

حیاتیات کی ایک شاخ جس میں انسانی اعضأ یا اجسام کی اشکال سے بحث کی جاتی ہت، علم اشکال الاعضأ

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلمُ الاَجْسام کے معانیدیکھیے

عِلمُ الاَجْسام

ilm-ul-ajsaam'इल्म-उल-अजसाम

اصل: عربی

وزن : 22221

عِلمُ الاَجْسام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم الابدان، وہ علم جو اعضا کے افعال و اعمال سے بحث کرتا ہے، عضویات

English meaning of ilm-ul-ajsaam

Noun, Masculine

  • anatomy

'इल्म-उल-अजसाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर-रचना विज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلمُ الاَجْسام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلمُ الاَجْسام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone