تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الْعَقائِد" کے متعقلہ نتائج

عَقائِد

ایمان و یقین، اعتقادات

عَقائِدی

عقائد سے منسوب یا متعلق

عَقائِدِ باطِلَہ

مُتَصَوِّفانَہ عَقائِد

تصوف کے مسالک ، تصوف سے متعلق مختلف عقیدے ۔

مَذہَبی عَقائِد

وہ عقیدے جو مذہب میں لازم ہیں ، دینی عقیدے ۔

ظاہِری عَقائِد

فرقۂ ظاہری کا مسلک ، ظاہری فرقے کا عقیدہ یا مذہب.

مُشْرِکانَہ عَقائِد

ایسے عقیدے جن میں خدا کی ذات یا ان صفات میں جو خدا سے مختص ہیں کسی اور کو بھی شریک ٹھہرایا جائے ۔

نیک عَقائِد

اچھے عقیدے ، نیک خیالات ۔

عِلْمُ الْعَقائِد

اعتقادات یا مذہبی باتوں کا علم ، وہ علم جس میں دینِ اسلام کی بنیادی باتوں (خدا پر یقین ، اس کے فرشتوں ، کتابوں ، انبیاء علیہم السلام ، قیامت اور تقدیر خدا پر یقین) سے بحث کی جاتی ہے .

مُخْتَلِفُ العَقائِد

جُدا جُدا عقیدوں کے

نِظامِ عَقائِد

عقیدے پر مبنی نظام ، مذہب کے اصول کا نظام ۔

تَزَلْزُلِ عَقائِد

عقیدے میں فرق آجانا

اَفْکار و عَقائِد

قَید

اسیری

قَد

انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی

عَقْد پَڑْنا

نکاح پڑھنا.

عَقْد پَڑھانا

نکاح پڑھانا.

قَید اُڑا دینا

رک : قید اٹھا دینا ؛ پابندی ختم کر دینا.

قَد بَڑْھنا

قد نکالنا ؛ حیثیت بلند کرنا ، بلند مرتبہ ہونا .

قَد بَڑھانا

قد نکالنا ؛ حیثیت بلند کرنا ، بلند مرتبہ ہونا .

قَید پَڑ٘نا

گرفتار ہونا ، محبوس ہونا ، پکڑا جانا.

قَید توڑ٘نا

بیڑیاں توڑنا ، جیل سے فرار ہونا ، آزاد ہونا ، رہائی حاصل کرنا.

عَقْد باندْھنا

نکاح کرنا، بیاہ کرنا.

عَقْد بَندْھنا

نکاح ہونا، بیاہ ہونا

عَقْد بَندھانا

نکاح پڑھانا.

عِقْدِ شَب اَفْروز

سیارے اور ستارے

کَھڑے قَد

انسان کے قد کی اون٘چائی کے برابر، پورے قد، پورے جسم پر، فوراً، کھڑے کھڑے

کَھڑا قَد

لمبا قد، سر و قد جو خوبصورتی کی علامت خیال کیا جاتا ہے، کشیدہ قامت، دراز قد

کَڑی قَید

سخت سزا، تکیف دہ قید، کڑی شرط

تاڑ سا قَد

بہت لانب٘ا قد، ناموزوں قد

قدوع

رذیل، نیچ، بے وقعت، کمینہ

عُقْدَہ کُشائی

گرہ کھولنا

عِقْدِ شَب و روز

چاند اور سورج

quod vide

دیکھیے ، رجوع کیجیے ، رک : (برائے حوالہ ) (مخفف : . q.v).

واسِطَۃُ العَقْد

تسبیح کا اما م نیز درمیانی شخص

قَدَح چَڑھانا

کثرت سے پینا ، بہت زیادہ پینا .

عَقْدِ زِفاف

نکاح کے بعد رخصتی کا عہد، رُخصتی، نکاح

عَقْدِ مُوّالات

(فقہ) کسی مجہول النّسب شخص کا دوسرے کو اپنا مولیٰ اور وارث بنانے کا قول و قرار

کَھڑے قَد بِجْلی گِرے

(کوسنا) بیٹھے بھی نہ پائے کہ بلی گر جائے فوراً بجلی گر جائے.

تاڑ کا سا قَد

۔بہت لانبا قد۔ ؎

کَھڑے قَد سے گِرْنا

پورے قد کی اونچائی سے گر جانا غش کھانا فوراً گرپڑنا.

قَد باڑھ پَر آنا

قد بڑھنا ، بڑا ہونا .

قَیدِ بِلا مَشَقَّت

وہ قید جس میں قیدی سے محنت نہ لی جائے

اَربابِ حَلّ و عَقْد

کسی ملک یا علاقے کے حکمران، کسی شعبے کے ماہرین، مستند عالم، حکام مجاز، حُکاّمِ بالا، ارباب اختيار

قَیدِ با مَشَقَّت

وہ سزا جس میں سزا یافتہ مجرم سے کوئی سخت کام لیا جائے، جسمانی مشقت کا کام لیا جائے

مَوقُوف عَقد

(فقہ) ایسا معاہدہ جو کسی نابالغ نے ، جو سن تمیز کو پہنچ چکا ہو اپنے جائز ولی کی مرضی کے بغیر کرلیا ہو ۔

قَیدِ بَعِوَضِ قَرْضَہ

(قانون) وہ قید جو قرضے کی عوض ہو

حَلّ و عَقْد

تجزیہ و تحلیل

شَمْع قَد

شمع کے قد والا، دبلا پتلا، نازک بدن

نَفس عَقد

(فقہ) کسی کی بیوی بننا ، کسی مرد سے نکاح کرنا ؛ اپنے نفس کو شوہر کے حوالے کرنا ۔

عقد رواں

عُقْدی نِظام

(طِب) جو عروق دماغ کی پرورش کرتی ہیں وہ دو عروقی نظام سے خارج ہوتی ہیں .

عَقْد خوانی

نکاح پڑھنا، نکاح کرنا

مَشَقَّت بَحالَتِ قَید

قید کی حالت میں سزا کی تکلیف

عَقْد

گرہ، گان٘ٹھ، بندھن

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

عُقْدَہ کُشا

گرہ کھولنے والا، دقّت دور کرنے والا

عَقْد میں آنا

کسی مرد کی زوجیت میں آنا، مذہبی قاعدے کے مطابق کسی کی بیوی بننا

عَقْد میں لانا

کسی عورت کو مذہبی قاعدے کے مطابق اپنی بیوی بنانا

عِقْد ساز

جوہری

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الْعَقائِد کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الْعَقائِد

'ilm-ul-'aqaa.id'इल्म-उल-'अक़ाइद

وزن : 22122

عِلْمُ الْعَقائِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعتقادات یا مذہبی باتوں کا علم ، وہ علم جس میں دینِ اسلام کی بنیادی باتوں (خدا پر یقین ، اس کے فرشتوں ، کتابوں ، انبیاء علیہم السلام ، قیامت اور تقدیر خدا پر یقین) سے بحث کی جاتی ہے .

'इल्म-उल-'अक़ाइद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अक़ीदों या मज़हबी बातों की जानकारी, वह जानकारी जिसमें दीन इस्लाम की बुनियादी बातों (ख़ुदा पर यक़ीन, उसके फरिश्तों, किताबों, नबियों, क़यामत और तक़दीर ख़ुदा पर यक़ीन) से बहस की जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الْعَقائِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الْعَقائِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone