تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِفات" کے متعقلہ نتائج

تَفْتِیش

حاکم یا افسر مجاز کی طرف سے دی گئی ہدایت کے مطابق چھان بین

تَفْتِیشی

تفتیش سے منسوب، تحقیق سے متعلق

تَفْتِیش و تَحقِیق

تَفْتِیشِ جَرائِم

مَحْکَمَۂ تَفْتِیش

وہ محکمہ جو کسی شخص ، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے

تَک٘مِیلِ تَفْتِیش

(قانون) مقدمے کے ہر پہلو کی دریافت کرنا ، کوئی معاملہ متعلقہ مقدمہ بغیر دریافت کے نہ چھوڑنا

حاجَتِ تَفْتِیش

دریافت کی ضرورت

تَحْقِیق تَفْتِیش کا فَرْق

۔تحقیق سے وہ عمل مراد ہے جس میں غور فکر کے ساتھ کوئی معاملہ دریافت کرکے فیصل کیا جائے۔ تفتیش صرف ابتدائی پوٗچھ گچھ کا نام ہے۔ اسی وجہ سے جو پوٗچھ گچھ پولس کرتی ہے اُس کو تفتیش کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِفات کے معانیدیکھیے

اِلْتِفات

iltifaatइल्तिफ़ात

اصل: عربی

وزن : 2121

جمع: اِلْتَفاتِیں

موضوعات: بدیع

اشتقاق: لَفَتَ

اِلْتِفات کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • توجہ، پرواہ، لحاظ
  • کسی خاص شخص یا چیز کی جانب خیال کا جھکاؤ
  • مہربانی، عنایت، محبت، شفقت

شعر

English meaning of iltifaat

इल्तिफ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

اِلْتِفات سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone