تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمام باڑا" کے متعقلہ نتائج

باڑا

احاطہ، باڑ، چار دیواری، جانوروں کے رکھے جانے کا مکان یا گھیرا، گاؤں کی بستی کے قریب ترکاریاں وغیرہ لگانے کا چھوٹا کھیت جس کے اطراف مستقل باڑ بنی ہوئی ہو

باڑ اَڑانا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

پُھول باڑا

رک : پھول باڑ .

گورُو باڑا

مویشیوں کے باندھنے کی جگہ ، باڑا ، گاؤ خانہ

اِمام باڑا

وہ مکان جوامام حسین کی عزاداری کے واسطے مختص ہو، امام بارگاہ، عزا خانہ

قَسائی باڑا

قسائی واڑا ، قسائیوں کا محلہ

گُلال باڑا

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

مَسْجِد ڈھا کَر اِمام باڑا بَنانا

بڑا کام خراب کر کے چھوٹے کام کرنا ؛ فرض کام چھوڑ کر مستحب و سنت پر آ رہنا ۔

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

وَلی باڑَہ

مراد : خانقاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمام باڑا کے معانیدیکھیے

اِمام باڑا

imaam-baa.Daaइमाम-बाड़ा

اصل: ہندی

وزن : 12122

اِمام باڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مکان جوامام حسین کی عزاداری کے واسطے مختص ہو، امام بارگاہ، عزا خانہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

English meaning of imaam-baa.Daa

Noun, Masculine

  • shiite shrine dedicated to Imam Hussain

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمام باڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمام باڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words