تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمامْ ضامِن" کے متعقلہ نتائج

یَرْغَمال

دو بادشاہوں میں صلح ہونے پر فاتح مفتوح کے بچوں یا قریبی رشتہ داروں کو بطور ضمانت اپنے پاس رکھ لیتا تھا اور پھر فساد نہ کرنے ضمانت پر رہا کر دیتا ہے

یَرْغَمال ہونا

کسی کے قبضے میں ہنا، قید ہونا.

یَرْغَمالی

شرائط یا مطالبات منوانے کے لیے تحویل میں لیا ہوا فرد یا افراد، قیدی

یَرْغَمال بَنانا

مطالبات یا شرائط منوانے کے لیے تحویل میں لے لینا، بطور ضمانت قبضے یا تحویل میں لینا، بطور ضمانت قیدی بنانا.

یَرْغَمال بَنا لینا

مطالبات یا شرائط منوانے کے لیے تحویل میں لے لینا، بطور ضمانت قبضے یا تحویل میں لینا، بطور ضمانت قیدی بنانا.

یَرْغَمال بَنا کَر رَکھنا

بطور ضمانت تحفظ میں رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمامْ ضامِن کے معانیدیکھیے

اِمامْ ضامِن

imaam-zaaminइमाम-ज़ामिन

اصل: عربی

وزن : 12122

اِمامْ ضامِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امام ضامن (رک) کے نام کا سکہ یا کوئی قیمتی چیز جو کپڑے میں لپیٹ کر مسافر یا بیمار کے بازو پر باندھتے ہیں اور جسے منزل پر پہنچنے یا صحت یاب ہونے کے بعد نذر و نیاز یا کسی خیرات وغیرہ میں صرف کردیتے ہیں

English meaning of imaam-zaamin

Noun, Masculine

  • an amulet for guaranteeing safe journey etc

इमाम-ज़ामिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुरक्षित यात्रा आदि की गारंटी के लिए एक ताबीज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمامْ ضامِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمامْ ضامِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone