تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمْداد" کے متعقلہ نتائج

سِفارِش

اچھا یا ضروری سمجھتے ہوئے کسی بات کی تجویز، وضاحت، تصدیق کرنا

سِفارِش ہونا

کسی کی ترقی کے لئے لکھا جانا

سِفارِش نامَہ

وہ چھٹی یا مراسلہ جو مدد کے لیے خاص طور پر لکھا جائے، سفارشی خط ،

سِفارِشی

جس کی سفارش کی جائے

سِفارِش گَر

سفارش کرنے والا ، سفارشی .

سِفارِش بَغَیر روزگار نَہیں مِلتا

بغیر سفارش کے نوکری نہیں ملتی

سِفارِش کَرنا

سِفارِش لانا

کسی سے سفارش کرانا .

سِفارِش اُٹھانا

کسی کی بھلائی اور مطلب برآری کے لیے کسی سے کلمات خیر کہنا ، سعی سہارا کرنا .

سِفارِش مانْنا

کسی کے کہنے کے بموجب کرنا، شفاعت قبول کرنا .

سِفارِش کَرانا

شفاعت کرانا، وسیلہ کرادینا، رسائی کرانا

سِفارِش اُٹْھوانا

دوسرے سے تائید کرانا .

سِفارِشی خَط

رک سفارش نامہ ۔

سِفارِشی ٹَٹُّو

وہ شخص جو لیاقت نہ رکھتا ہو مگر اسے سفارش سے کوئی کام مل جائے، نالائق اور بے ہنر کارکن

سِفارِشی چِٹّھی

وہ خط جو کسی شخص کی سفارش کے لیے لکھا جائے ۔

سَعْی و سِفارِش

جدوجہد اور حمایت میں کسی ذی اثر شخص کا کہنا سننا . سَلاطین کے دربار میں کامیابی کا مدار زیادہ تر سعی و سفارش پر ہوتا تھا .

قابِلِ سِفارِش

نا قابِلِ سِفارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْداد کے معانیدیکھیے

اِمْداد

imdaadइमदाद

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: مَدَد

مادہ: مَدَد

اشتقاق: مَدَدَ

اِمْداد کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • مدد، اعانت
  • عطا، عطیہ، بخشش
  • وہ زر نقد یا جنس یا فنی تربیت وغیرہ جو بڑے ملکوں کی جانب سے چھوٹے یا کم ترقی یافتہ ملکوں کو ملے
  • مہربانی، نوازش، عنایت
  • وہ رقم یا مال جو کسی ادارے کو دیا جائے (بیشتر سرکار کی طرف سے)، گورنمنٹ نے اس کے واسطے ایک بڑی امداد عطا فرمائی ہے
  • چندہ

شعر

English meaning of imdaad

Noun, Feminine, Plural

इमदाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • सहायता मदद
  • सहायता, मदद, सहयोग
  • सहायता; मदद; सहयोग
  • मदद के रूप में दिया जाने वाला धन या सामान

اِمْداد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمْداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمْداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone