تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِمْتِحانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْتِحانی کے معانیدیکھیے
اِمْتِحانی کے اردو معانی
صفت
- امتحان سے منسوب، آزمایا ہوا، امتحان کا
- امتحان کی غرض سے، آزمائش کے لئے
- امتحان میں پوچھے جانے کے قابل، جیسے: امتحانی پرچے، امتحانی سوالات وغیرہ
شعر
خدا معلوم یہ کیسا زمانہ آتا جاتا ہے
کہ ہر ہر سانس اب تو امتحانی ہوتی جاتی ہے
اک طرف میری انا ہے اک طرف تیری خوشی
آ گیا میرے لیے پل امتحانی ہو نہ ہو
پھر بھلا ہم کہاں کہاں مسجد
یہ نماز اپنی امتحانی ہے
English meaning of imtihaanii
Adjective
- of or related to test or exam
- for examination purpose
- relevant to ask in examination
इम्तिहानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इम्तिहान से संबद्ध, परखा हुआ, आज़माया हुआ, परिक्षा का
- इम्तिहान के उद्देश्य से, परिक्षण के लिए
- परीक्षा में पूछे जाने के योग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِمْتِحانی)
اِمْتِحانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔