تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنْدَ الضَّرُورَت" کے متعقلہ نتائج

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنْدَ الضَّرُورَت کے معانیدیکھیے

عِنْدَ الضَّرُورَت

'indaz-zaruurat'इंदज़-ज़रूरत

اصل: عربی

وزن : 22122

عِنْدَ الضَّرُورَت کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ضرورت پڑنے پر، ضرورت کے وقت

English meaning of 'indaz-zaruurat

Adverb

  • as per need, in time of need, when required

'इंदज़-ज़रूरत के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आवश्यकता पड़ने पर, जब ज़रूरत हो तब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنْدَ الضَّرُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنْدَ الضَّرُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone