تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْعِکاس" کے متعقلہ نتائج

ڈم

sound of drum

ڈَم ڈَم

ڈمرو کے بجنے کی آواز

ڈَمْرُو

ایک وضع کی ڈُگڈگی، ڈُگڈگی کے مُشابہ ایک باجا

ڈَمْرُوا

گُھٹنے کے جوڑوں کا درد

ڈَمْڑی

پیسہ کا چوتھا حِصّہ ، چھدام ؛ چوتھا حِصّہ ، چوتھائی ، ڈمری.

ڈَمْ ڈَم گولی

(حرب) ایک قسم کی گولی جو نوکیلی اور پھیلنے والی ہوتی ہے

ڈَمَر

رال، جو مخصوص قدآور درختوں کے تنوں میں چیرا لگا کر نِکالی جاتی ہے، یہ مُختلف ادویات اور وارنش بنانے کے کام آتی ہے، گاڑھا عرق، گوند کی طرح کا رقیق مواد

ڈَمْکورا

پہاڑی ٹیلا جو مزروعہ اراضی کے بِیچ میں واقع ہو، دمْکا

ڈَما ڈول

رک : ڈان٘واڈول.

ڈَمْبَل نُما

دونوں طرف سے موٹا بِیچ سے پتلا، ڈمبل کے مانند

ڈَمْرُو جَنْتَر

(طِب) عرق کشید کرنے کا آلہ جو قیف کی شکل کا ہوتا ہے.

ڈَمْرُو گُونْجْنا

ڈن٘کا بجنا ، شہرہ ہونا.

ڈَمْپُو کا ڈَمْپو

(بازاری) ایک طرح کی گالی ؛ جب کوئی ایسی باتیں کرے جو یقین . . . کے خِلاف ہو یا خوامخواہ اپنی ایسی بڑائی کر رہا ہو جو یقین کرنے کے قابل نہ ہو تو سُننے والا جل کر کہتا ہے جس کا مطلب اس قول کی تکذیب ہوتا ہے.

ڈانما ڈولی

(لکھنؤ) پریشانی ، بے قراری ، تذبذب ، غُربت یا افلاس کی حالت

دَنْڈ مَنڈِْیاں

سر اور بازوؤں کی کوشش سے کوئی کام کرنا .

دَنْڈَم

ڈنڈوت ، ہاتھ جوڑ کر سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْعِکاس کے معانیدیکھیے

اِنْعِکاس

in'ikaasइन'इकास

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: عَكَسَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْعِکاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کا عکس، سایہ، پرتو (مادی)
  • اثر، جھلک (غیر مادی)
  • بازگشت (آواز وغیرہ کے ساتھ)
  • (نفسیات) کسی فعل یا کیفیت وغیرہ کا غیر ارادی اور فوری رد عمل
  • (منطق) قضیے کو الٹ دینے کا عمل یعنی موضوع کو محمول اور محمول کو موضوع یا مقدم کو تالی اور تالی کو مقدم بنانا، عکس

Urdu meaning of in'ikaas

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka aks, saayaa, parto (maaddii
  • asar, jhalak (Gair maaddii
  • baazgasht (aavaaz vaGaira ke saath)
  • (nafasiyaat) kisii pheal ya kaifiiyat vaGaira ka Gair iraadii aur faurii radd-e-amal
  • (mantiq) qazii.e ko ulaT dene ka amal yaanii mauzuu ko mahmuul aur mahmuul ko mauzuu ya muqaddam ko taalii aur taalii ko muqaddam banaanaa, aks

English meaning of in'ikaas

Noun, Masculine

  • reflection (of light)
  • impact, influence
  • echo

इन'इकास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परछाईं पड़ना, प्रतिबिंबित होना, अक्स, प्रतिबिंब, प्रभाव, झलक

اِنْعِکاس کے مترادفات

اِنْعِکاس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈم

sound of drum

ڈَم ڈَم

ڈمرو کے بجنے کی آواز

ڈَمْرُو

ایک وضع کی ڈُگڈگی، ڈُگڈگی کے مُشابہ ایک باجا

ڈَمْرُوا

گُھٹنے کے جوڑوں کا درد

ڈَمْڑی

پیسہ کا چوتھا حِصّہ ، چھدام ؛ چوتھا حِصّہ ، چوتھائی ، ڈمری.

ڈَمْ ڈَم گولی

(حرب) ایک قسم کی گولی جو نوکیلی اور پھیلنے والی ہوتی ہے

ڈَمَر

رال، جو مخصوص قدآور درختوں کے تنوں میں چیرا لگا کر نِکالی جاتی ہے، یہ مُختلف ادویات اور وارنش بنانے کے کام آتی ہے، گاڑھا عرق، گوند کی طرح کا رقیق مواد

ڈَمْکورا

پہاڑی ٹیلا جو مزروعہ اراضی کے بِیچ میں واقع ہو، دمْکا

ڈَما ڈول

رک : ڈان٘واڈول.

ڈَمْبَل نُما

دونوں طرف سے موٹا بِیچ سے پتلا، ڈمبل کے مانند

ڈَمْرُو جَنْتَر

(طِب) عرق کشید کرنے کا آلہ جو قیف کی شکل کا ہوتا ہے.

ڈَمْرُو گُونْجْنا

ڈن٘کا بجنا ، شہرہ ہونا.

ڈَمْپُو کا ڈَمْپو

(بازاری) ایک طرح کی گالی ؛ جب کوئی ایسی باتیں کرے جو یقین . . . کے خِلاف ہو یا خوامخواہ اپنی ایسی بڑائی کر رہا ہو جو یقین کرنے کے قابل نہ ہو تو سُننے والا جل کر کہتا ہے جس کا مطلب اس قول کی تکذیب ہوتا ہے.

ڈانما ڈولی

(لکھنؤ) پریشانی ، بے قراری ، تذبذب ، غُربت یا افلاس کی حالت

دَنْڈ مَنڈِْیاں

سر اور بازوؤں کی کوشش سے کوئی کام کرنا .

دَنْڈَم

ڈنڈوت ، ہاتھ جوڑ کر سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْعِکاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْعِکاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone