تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْصاف و عَدالَت" کے متعقلہ نتائج

اِنْصاف

(کسی معاملے کا) غیر جانبداری سے فیصلہ، حقیقت پسندی، عدل و داد

اِنْصاف پَسند

اِنْصاف کی بات کرنے والا، اِنْصاف پَسند کرنے والا، غیر جانبدار

اِنْصاف طَلب

جو انصاف چاہتا ہو

اِنصاف پَسَندی

اِنْصاف و عَدَل

اِنْصاف لینا

انتقام لینا ، بدلہ لینا۔

اِنْصاف کَرنا

اِنْصاف و عَدالَت

انصاف اور عدالت، آئین اور عدالت

اِنْصاف رَسانی

داد خواہ کی داد دینا ، مظلوم کی فریاد سن کر ظالم کو سزا دینا۔

اِنصاف چاہنا

اِنْصافِ عاشِقْ

اِنْصاف کا بول بالا کَرنا

اِنْصاف کا خُون کَرنا

اِنْصاف کا خُون بَہانا

ظلم کرنا ، نا انصافی کرنا۔

انصافاً

انصاف کے ساتھ، انصاف کے مطابق

اَنْصَف

بہت زیادہ انصاف کرنے والا

غَیْر اِنْصاف

بے انصاف

بَد اِنْصاف

غیر عادل ، حق کے خلاف فیصلہ کرنے والا، فیصلہ میں دھان٘دلی کرنے والا .

نا اِنصاف

انصاف نہ کرنے والا، جو انصاف سے کام نہ لے، غیر عادل، غیر منصف، بے انصاف، ظالم

بے اِنْصاف

انصاف نہ کرنے والا، غیر عادل، بے ایمان

مُقتَضائے اِنصاف

انصاف کی رو سے، انصاف کے موافق، حسب ِانصاف

وَزِیرِ اِنصاف

عِلْمِ اِنْصَاف

قَرِینِ اِنْصاف

انصاف کے مطابق، انصاف کے تقاضوں کے مطابق

سَرِ اِنْصاف

برسرِ انصاف ، اِنصاف پر.

طالِبِ اِنْصاف

انصاف چاہنے والا ، عدل کا طلب گار

صاحِبِ اِنْصاف

انصاف کرنے والا ، منصب مزا ؛ عادل

مَحْکَمۂ اِنْصَاف

بَراہِ اِنصاف

حَسْبِ اِنْصَافْ

سَخْت بے اِنْصاف

ظالم، نامنصف

مَبْنی بَر اِنصاف

عدل و انصاف پر مبنی ، سچّا ، کھرا ۔

insufflate

اَندَر سانس لینا

اَز رُوئے اِنصاف

insufferable

نا قابِلِ بَرداشت

insufficiency

کَمی

insufficiently

کَمی سے

چَشْمِ اِنْصاف سے

انصاف کی نظر سے

unsifted

جِسے چھلنی سے چھان کر صاف نہ کیا گیا ہو

خُدا کے گَھر میں کیا اِنْصاف نَہِیں

خدا انصاف کرتا ہے وہ ظُلم کی سزا ضرور دیتا ہے

insufficient

ناکافی

insufflation

دَم کَشی

insufflator

مُنفاخ

insufficience

کمی

مَحْکَمَۂِ عَدْل و اِنصاف

مَحْکَمَۂِ قانُون و اِنصاف

unsafe

غیر درست

نَظَرِ اِنصاف سے کَہنا

انصاف سے کہنا ، انصاف کی بات کہنا ، جو بات صحیح ہے وہی کہنا

insofar

حَتّیٰ کہ

unsafety

حِفاظت کا فُقدان

ensiform

سیفی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْصاف و عَدالَت کے معانیدیکھیے

اِنْصاف و عَدالَت

insaaf-o-'adaalatइंसाफ़-ओ-'अदालत

وزن : 222122

اِنْصاف و عَدالَت کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • انصاف اور عدالت، آئین اور عدالت

English meaning of insaaf-o-'adaalat

Compound Word

  • justice and court

इंसाफ़-ओ-'अदालत के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • न्याय एवं न्यायालय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْصاف و عَدالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْصاف و عَدالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone