تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْصاف طَلب" کے متعقلہ نتائج

اِنْصاف

(کسی معاملے کا) غیر جانبداری سے فیصلہ، حقیقت پسندی، عدل و داد

اِنْصاف طَلب

جو انصاف چاہتا ہو

اِنْصاف لینا

انتقام لینا ، بدلہ لینا۔

اِنْصاف پَسند

اِنْصاف کی بات کرنے والا، اِنْصاف پَسند کرنے والا، غیر جانبدار

اِنصاف پَسَندی

اِنْصافِ عاشِقْ

اِنْصاف و عَدَل

اِنْصاف و عَدالَت

انصاف اور عدالت، آئین اور عدالت

اِنْصاف کا خُون بَہانا

ظلم کرنا ، نا انصافی کرنا۔

نا اِنصاف

انصاف نہ کرنے والا، جو انصاف سے کام نہ لے، غیر عادل، غیر منصف، بے انصاف، ظالم

بے اِنْصاف

انصاف نہ کرنے والا، غیر عادل، بے ایمان

عِلْمِ اِنْصَاف

صاحِبِ اِنْصاف

انصاف کرنے والا ، منصب مزا ؛ عادل

مَحْکَمۂ اِنْصَاف

وَزِیرِ اِنصاف

بَراہِ اِنصاف

حَسْبِ اِنْصَافْ

سَخْت بے اِنْصاف

ظالم، نامنصف

مَبْنی بَر اِنصاف

عدل و انصاف پر مبنی ، سچّا ، کھرا ۔

چَشْمِ اِنْصاف سے

انصاف کی نظر سے

اَز رُوئے اِنصاف

نَظَرِ اِنصاف سے کَہنا

انصاف سے کہنا ، انصاف کی بات کہنا ، جو بات صحیح ہے وہی کہنا

خُدا کے گَھر میں کیا اِنْصاف نَہِیں

خدا انصاف کرتا ہے وہ ظُلم کی سزا ضرور دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْصاف طَلب کے معانیدیکھیے

اِنْصاف طَلب

insaaf-talabइंसाफ़-तलब

اصل: فارسی

وزن : 22112

محاورہ

اِنْصاف طَلب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو انصاف چاہتا ہو

شعر

English meaning of insaaf-talab

Noun, Masculine

  • one who seeks justice

इंसाफ़-तलब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो न्याय चाहता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْصاف طَلب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْصاف طَلب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone