تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْشا" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْشا کے معانیدیکھیے

اِنْشا

inshaaइंशा

اصل: عربی

وزن : 22

اِنْشا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تحریر، تحریر کرنا
  • (نثر یا نظم میں تحریراً یا تقریراً) ایجاد، اختراع، دل سے کوئی نئی بات یا مضمون پیدا کرنا، تصنیف (کرنا)
  • مضمون نگاری یا نثر نگاری کا فن
  • خط و کتابت یا دفتری لکھت پڑھت کا کام یا منصب، منشی گری
  • خطوط کا مجموعہ، وہ کتاب جس میں خطوط جمع ہوں، خط و کتابت، مراسات
  • (نحو) وہ جملہ جس میں صدق و کذب کا احتمال نہ ہو (امر، نہی، استفہام، غنی، ترجی، قسم، تعجب و تحسین، ندا و ندبہ وغیرہ پر مشتمل جملہ)، جملۂ انشائیہ

شعر

English meaning of inshaa

Noun, Feminine

इंशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लेख लिखना, लिखना, तहरीर करना, साहित्य, अदब उत्पन्न करना, आरंभ करना।
  • लेख लिखना, लिखना, तहरीर करना, साहित्य, अदब उत्पन्न करना, आरंभ करना।

اِنْشا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone