تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِظار گاہ" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِظار

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اِنْتِظار گاہ

مسافر خانہ

اِنْتِظار کَشیدَہ

انتظار کرنے والا، منتظر

اِنْتِظاری

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اِنْتِظار کَش

اِنْتِظار کَشی

زمانۂ مستقبل میں کسی اچھی بات کے ہونے کی چشم داشت

اِنْتِظار کُناں

انتظار کرتے ہوئے، منتظر

اِنْتِظارِ دُعا

اِنْتِظار میں سُوکْھنا

طویل انتظار کی تکلیف اٹھانا، دیر تک منتظر رہنا

اِنْتِظارِ عِشْق

اِنْتِظارِ شَبِ وَعْدَہ

بَعْدِ اِنْتِظار

شَبِ اِنْتِظار

وہ رات جو كسی كے انظار میں كٹے

غُبارِ اِنْتِظار

سوزِ اِنْتِظار

عزیزوں کے انتظار میں ہونے والا غم یعنی محبوب کے انتظار میں جلنا

تَحْوِیلِ اِنْتِظار

نَبْض کا اِنْتِظار

۔نبض کی باقاعدہ رفتار۔؎

نا قابِلِ اِنْتِظار

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِظار گاہ کے معانیدیکھیے

اِنْتِظار گاہ

intizaar-gaahइंतिज़ार-गाह

اصل: فارسی

وزن : 212121

اِنْتِظار گاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسافر خانہ

شعر

English meaning of intizaar-gaah

Noun, Feminine

  • waiting room

इंतिज़ार-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतीक्षालय, धर्मशाला, सराय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِظار گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِظار گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone