تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرادَت کیش" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرَادَتاً

بالقصد، عمداً، ارادے سے، جان بوجھ کر، قصداً

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرادَت کیش کے معانیدیکھیے

اِرادَت کیش

iraadat-keshइरादत-केश

وزن : 12221

اِرادَت کیش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

English meaning of iraadat-kesh

Persian, Arabic - Adjective

  • devotion, devotee, faithful

इरादत-केश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • श्रद्धावान, श्रद्धालु, भक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرادَت کیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرادَت کیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone