تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْجاءْ" کے متعقلہ نتائج

اِرْجاع

۱. رجوع ، توجہ ، (کسی امر کی طرف ) لو لگانا

اِرْجاعِ نالِش

(قانون) (عدالت یا کچہرری میں) نالش (رک) دائر کرنا.

اِرْضاع

(ماں یا دایہ کا بچے کو) دودھ پلانا

اِرْجاءْ

(کلام) فرقہ مرجیہ کا یہ عقیدہ کہ ایمان کے ہوتے کوئی گناہ موجب سزا نہیں.

اِرْجا

حَقِّ اِرْجاع

نالش دائر کرنے کا حق

دَعْویٰ قابِلِ اِرْجاعِ نالِش

(قانون) دعوی قابلِ ارجاع نالش سے مراد - کسی قرضہ کا دعویٰ ہے.

اِرضا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْجاءْ کے معانیدیکھیے

اِرْجاءْ

irjaaइर्जा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کلام علم الکلام

اِرْجاءْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کلام) فرقہ مرجیہ کا یہ عقیدہ کہ ایمان کے ہوتے کوئی گناہ موجب سزا نہیں.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِرْجاع

۱. رجوع ، توجہ ، (کسی امر کی طرف ) لو لگانا

اِرْضاع

(ماں یا دایہ کا بچے کو) دودھ پلانا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْجاءْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْجاءْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone