تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِشق پیچاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِشق پیچاں کے معانیدیکھیے
عِشق پیچاں کے اردو معانی
مذکر
- ایک بیل کا نام جو درخت کے تنے اور شاخوں سے لپٹ جاتی ہے اور جن کا پھول سرخ، پتیاں باریک باریک ہوتی ہیں
شعر
میں کہ عشق پیچاں ہوں
تو شکستہ چھجا ہے
عشق پیچاں کو کیا ہم نے جو آڑا ترچھا
سرو کو یار نے گلشن میں بنایا سیدھا
عشق پیچاں جو ستونوں پہ چڑھی
گھر کی ویران فضا رقص میں ہے
English meaning of 'ishq-e-pechaa.n
Masculine
- a species of ivy that bears red flowers, an evergreen creeper bearing red flowers, bindweed
'इश्क़-ए-पेचाँ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- एक बेल जो पेड़ों पर लिपट जाती है जिन का फूल लाल और पत्तियाँ बारिक बारीक होती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِشق پیچاں)
عِشق پیچاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔