تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْتِداد" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِداد کے معانیدیکھیے

اِشْتِداد

ishtidaadइश्तिदाद

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: شَدَّ

اِشْتِداد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کیفیت یا حالت میں شدت یا زیادتی، تشدد، سختی کا برتاو، سخت گیری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ishtidaad

Noun, Masculine

  • intensity, severity, strictness, oppression

इश्तिदाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीव्रता, प्रचंडता, तेज़ी, अत्याचार, ज़ुल्म, सख़्ती, ज़्यादती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْتِداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْتِداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone