تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْتِراکِیَت" کے متعقلہ نتائج

اِجْتِماعِیَت

رک : ثثمبر ۲ .

اِجْتِماعِیات

انسانی معاشرے سے تعلق رکھنے والے مسائل و مباحث نیز ان سے منسوب شعبہ علم، عمرانیات، علم الا جتماع

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِراکِیَت کے معانیدیکھیے

اِشْتِراکِیَت

ishtiraakiyatइश्तिराकियत

نیز - اِشْتِراکِیَّت

اصل: عربی

وزن : 21212

اشتقاق: شَرَکَ

اِشْتِراکِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک اعتدال پسند فلسفہ یا نظریۂ حیات جس کے مطابق ذرایع پیداوار پر عوام کی مشترکہ ملکیت ہونی چاہیے
  • اجتماعیت، ساجھا، شرکت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ishtiraakiyat

Noun, Feminine, Singular

  • Marxism, socialism, communism, a political theory derived from Karl Marx, advocating class war and leading to a society in which all property is publicly owned and each person works and is paid according to their abilities and needs

इश्तिराकियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक प्रकार का पाश्चात्य सामाजिक (समाजवादी) सिद्धांत, समष्टिवाद, साम्यवाद, कम्यूनिज्म, समाजवाद

اِشْتِراکِیَت کے مترادفات

اِشْتِراکِیَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْتِراکِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْتِراکِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone