تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِصْلاح ساز" کے متعقلہ نتائج

حَجّام

نائی، بال کاٹنے والا

حجام مینڈکا

نائن، حجام کی بیوی

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

حَجّامی

حجامت بنانے والا، حجام، نائی

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

کسی چیز کے بنٹتے وقت غلط طریقے سے دوسروں کے نام کا حصہ بھی مانگنے لگنا

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْلاح ساز کے معانیدیکھیے

اِصْلاح ساز

islaah-saazइस्लाह-साज़

اصل: فارسی

وزن : 22121

اِصْلاح ساز کے اردو معانی

صفت

  • حجامت بنانے والا، نائی، بال بنانے والا

English meaning of islaah-saaz

Adjective

  • hairdresser

इस्लाह-साज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हजामत बनाने वाला, नाई, बाल बनाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِصْلاح ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِصْلاح ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone