تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْقاطِ حَمل" کے متعقلہ نتائج

اِسْقاط

عدم استقرار، برقرار نہ رکھنا یا باقی نہ رہنا، ساقط کرنا یا ہونا، حذف کرنا یا کیا جانا، ہٹانا یا ہٹایا جانا، نظر انداز یا معاف کرنا یا ہونا

اِسْقاطی

جس میں اسقاط واقع ہو

اِسْقاطِ حَمل

حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا گرانا، پیٹ گرانا یا گرنا

اِسْقاطِ اَپِیل

(قانون) اپیل نا منظور کرنا یا ہونا

حَمَل اِسْقاط ہونا

مضغہ کا رحم سے قبل ازوقت نکل جانا، پیٹ گرنا

حَمَل اِسْقاط

پیٹ گرانا یا گرنا، حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا خارج کرانا

حَمَل اِسْقاط کَرنا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حَمَل اِسْقاط کَرانا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْقاطِ حَمل کے معانیدیکھیے

اِسْقاطِ حَمل

isqaat-e-hamalइस्क़ात-ए-हमल

اصل: عربی

وزن : 22212

اِسْقاطِ حَمل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا گرانا، پیٹ گرانا یا گرنا

    مثال - دائیاں کہ فن اسقاط حمل میں کامل تھیں سب کو حاضر ہونے کا حکم دیا

English meaning of isqaat-e-hamal

Noun, Masculine

इस्क़ात-ए-हमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्री के पेट से बच्चा गिराना, गर्भपात, गर्भक्षय, गर्भस्राव

    उदाहरण - दाइयाँ कि फ़न्न-ए-इस्क़ात (गर्भपात) में कामिल (परिपूर्ण) थींं सबको हाज़िर होने का हुक्म दिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْقاطِ حَمل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْقاطِ حَمل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone