تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِصْطِفا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِعْفا

ترک ملازمت، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار

اِسْتِعْفا دینا

ذمہ داری یا عہدے کو ترک کرنے کی تحریر دینا ، ملازمت وغیرہ ترک کرنا ، چھوڑنا ، نوکری سے دست کش ہونا .

اِسْتِعْفا کَرنا

رک : استعفا دینا .

اِسْتِعْفا چاہْنا

خدمت وغیرہ سے معافی طلب کرنا ، سبکدوشی کی خواہش کرنا .

اِسْتِعْفاف

حرام سے پرہیز کرنا

اِصْطِفا

(باطن کی) پاکیزگی، نقائص سے پاک و صاف اور فضائل سے آراستہ ہونا، چیدہ و برگزیدہ ہونا

اِسْتِفادَہ

حصول منفعت، بہرہ وری، فائدہ اٹھانا، نفع پانا

اِسْتِفاضَہ

استفادہ، فیض پانا یا طلب کرنا، فیض، فائدہ

اِسْتِفادَہ کُنِنْدَہ

اِصْطِفاق

درخت کا ہوا سے ہلنا، بربط کے تاروں پر ہاتھ مارنا

اِسْتِفاق

طب: مرض سے افاقہ، مریض کا صحت پانے لگنا، قریب الصحت ہونا

اِسْتِفاضَت

اِسْتِفادَت

اِسْتِفافہ

بیماری، نشہ، غصہ یا پاگل پن سے افاقہ ہونا

اِسْتِفاف

سفوف بنانا، دوا پھانکنا، پھنکی پھانکنا

اِسْتِفال

حروف استعلا کے علاوہ باقی حروف کی ادائی میں زبان کی جڑ کا تالو کی طرف نہ اٹھنا، استعلا کی ضد، گرنا

اِصْطِفاف

(کسی اصول کے تحت مختلف امور یا اشیا کی) صف بندی، جدا جدا ترتیب و تنظیم و تقسیم: اشارہ، خاکہ، انڈیکس، گوشوارہ وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْطِفا کے معانیدیکھیے

اِصْطِفا

istifaaइस्तिफ़ा

اصل: عربی

وزن : 212

اِصْطِفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (باطن کی) پاکیزگی، نقائص سے پاک و صاف اور فضائل سے آراستہ ہونا، چیدہ و برگزیدہ ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِسْتِعْفا

ترک ملازمت، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار

English meaning of istifaa

Noun, Masculine

  • (of conscience) chasteness, purity, being free from blemishes, being selected, be exalted

इस्तिफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (अंतःकरण) पवित्रता, त्रुटियों पाक और मुक्त और भाइयों से परिपूर्ण,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِصْطِفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِصْطِفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone