تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِفْراغ" کے متعقلہ نتائج

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہَیضَہ ہونا

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ ہو جانا

ہیضے کی بیماری ہونا ، ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ پَھیلا ہونا

ہیضے کی بیماری عام ہوجانا ، ہیضے کی وباء ہونا۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

ہَیضَۂِ وَبائی

ہَیضَۂ اِمتِلائی

(طب) ایسا ہیضہ جس میں متلی اور قے شدت سے ہوتی ہے

بَند ہَیضَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِفْراغ کے معانیدیکھیے

اِسْتِفْراغ

istifraaGइस्तिफ़राग़

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: فَرَغَ

اِسْتِفْراغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متلی یا ابکائی کے ساتھ حلق سے غذا وغیرہ نکلنے کا عمل یا کیفیت، قے، اُلٹی
  • جو چیز قے کے وقت معدے سے خارج ہو
  • کراہت کے باعث شدید نفرت، تنفر سے منہ بنا کر انکار کرنے کی کیفیت، متلی سی ہونا
  • اخراج، خارج کرنا یا ہونا

English meaning of istifraaG

Noun, Masculine

  • emitting, rejecting
  • extreme hatred, abhorrence
  • something vomited
  • vomiting

इस्तिफ़राग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वमन करना, क़ै करना, उलटी करना, वमन, क़ै, उलटी
  • घिन या घृणा से मुँह बना कर इनकार करने की स्थिति, मतली सी होना
  • निकलना या निकाला जाना
  • जो चीज़ क़ै के वक़्त मुंह से बहार निकले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِفْراغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِفْراغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone