تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتْرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْرانا کے معانیدیکھیے
اِتْرانا کے اردو معانی
فعل لازم
- (اوچھے پن کی بنا پر) ذرا سی عزت، دولت یا خوشی میں جامے سے باہر ہو جانا، شیخی میں آنا، شیخی مارنا
- گھمنڈ کرنا، غرور کرنا، ("پر" کے ساتھ)
شعر
امنگوں پر ہے اب ان کی جوانی
خوش آئے کیوں نہ اترانا کسی کا
English meaning of itraanaa
Intransitive verb
- to behave with pride, or self-conceitedness, or boastfulness, or arrogance
इतराना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- (ओछे-पन के कारण) थोड़े से सम्मान, धन या प्रसन्नता में फूले न समाना, शेखी में आना, शेखी मारना
- घमंड करना, अभिमानी होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتْرانا)
اِتْرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔