تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتِّحادی" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّحادی کے معانیدیکھیے

اِتِّحادی

ittihaadiiइत्तिहादी

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: وَحَدَ

اِتِّحادی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

شعر

English meaning of ittihaadii

Adjective, Masculine

इत्तिहादी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • एकतामूलक, मेल करने वाला, परस्पर एकता और मैत्री रखने वाले, वह राज्य जो परस्पर मित्र हों

اِتِّحادی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتِّحادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتِّحادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone