تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِوَض" کے متعقلہ نتائج

تَنْخواہ

وہ رقم جو کسی ملازمت کے عوض عموماً ماہانہ دی جائے، مقررہ خدمت کا معاوضہ، مواجب ، مشاہرہ

تَنْخواہ دار

تنخواہ پانے والا، ملازم

تَنْخواہ داری

تنخواہ دار ، تنخواہ پانا ، ملازمت

تَنْخواہ یاب

تنخواہ پانے والا ، ملازم

تَنْخواہ نَامہ

تنخواہ کا صداقت نامہ ، تنخواہ کا سرٹیفکیٹ ، انگ : Pay Certificate

تَنْخواہ دینا

تَنْخواہ جاگِیر

’’ تنخواہ جاگیر‘‘سے وہ جاگیر مراد ہے جو بعوض تنخواہ ذات معطی لہ، یا بعوض تنخواہ فوج یا ملازمین دیگر عطا کی گئی ہو

تَنْخواہ چَڑْھنا

مقررہ وقت پر تنخواہ ادا نہ ہونا ، عدم ادائی کی وجہ سے تنخواہ کا واجب الادا ہونا

تَنْخواہ بانْدھنا

تنخواہ مقرر کرنا

تَنْخواہ ہونا

حصے میں آنا

تَنْخواہ کَرنا

بطور معاوضہ ادا کرنا

تَنْخواہ لَگْنا

تنخواہ مقرر ہوجانا ، تنخواہ ملنا شروع ہونا

تَنْخواہ بٹْنا

تنخواہ تقسیم ہونا

تَنْخواہ کَٹْنا

تنخواہ نہ ملنا ، تنخواہ کا کاٹ لیا جانا ، تنخواہ وضع یا ضبط ہوجانا

تَنخواہِ ذاتی

ایک خاص رقم جو کسی عہدہ دار کو علاوہ تنخواہ کے ملے

تَنْخواہ ٹَھہَرنا

مشاہرہ مقرر ہونا ، تنخواہ طے پانا

تَنْخواہ حَلال کَرْنا

محنت اور ایمانداری سے کام کرکے روزی کمانا ، فرائض منصبی دیانت داری سے ادا کرنا.

تَنْخواہ جاری ہونا

تنخواہ کا بحال ہونا یا حسب دستور ادا ہونے لگنا

تَنْخواہ کاٹ لینا

تنخواہ نہ دینا، تنخواہ وضع کر لینا یا ضبط کر لینا

مَعْقُول تَنْخواہ

عہدے کی مناسب تنخواہ ، اچھی تنخواہ ، اچھا مشاہرہ ، خاطر خواہ معاوضہ ۔

با تنخواہ

سُوکھی تَنْخواہ

ہر قسم کی بالائی آمدانی سے مُبَرّا ، محض معاوضۂ خدمت ، خُشک تنخواہ ۔

غَیر تَنخواہ دار

پِٹاری کی تَنْخواہ

رک : پٹاری کا خرچہ .

رُخْصَتِ بِلا تَنْخواہ

گَھر بَیٹھے کی تَنْخواہ

۔ وہ تنخواہ جو بغیر خدمت ملے۔

نیک چلنی کا اضافہ تنخواہ

بعض محکموں میں نیک چلنی کی وجہ سے خاص ترقی ملتی ہے جیسے پولیس

موٹی موٹی تَنخواہیں

کثیر مشاہرے ، بڑی تنخواہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عِوَض کے معانیدیکھیے

عِوَض

'ivaz'इवज़

وزن : 12

اشتقاق: عَوَّضَ

عِوَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاوان، جرمانہ، پاداش، مکافات
  • بدلہ، معاوضہ، اجر، جزا، انعام، صلہ، محنتانہ، اجرت

فعل متعلق

  • بجائے، بدلے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِوَز

بطخیں ، مرغابیاں

شعر

English meaning of 'ivaz

Adverb

  • in exchange (for), instead (of), in lieu of

'इवज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

क्रिया-विशेषण

  • स्थानापन्न;किसी अन्य के बदले में काम करने वाला, बदले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِوَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِوَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone