تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِظْہار" کے متعقلہ نتائج

گَواہی

گواہ کا بیان، شہادت، توثیق، تائید، شاہدی

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گَواہی دینا

اقرار کرنا، تصدیق کرنا

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

گَواہی لِکھنا

۔ کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا۔

گَواہی مانگْنا

ثبوت مانْگنا.

گَواہی حاشِیَہ

تصدیق یا شہادت جو کسی تحریر کے حاشیے پر دستخط یا نشان کی شکل میں ہو

گَواہی شاہِدی

شہادت، گواہی

گَواہی اَدا کَرْنا

رک : گواہی دینا .

گَواہی اُلْٹی ہو جانا

شہادت مخالف ہوجانا، شہادت کا برخلاف ہونا

گَواہیِ عَینی

دِل کا گَواہی دینا

دل کا کسی خیال کی تائید کرنا ، کسی بات پو پوری طرح یقین ہونا

مَحْشَر میں گَواہی دینا

قیامت کے روز شہادت دینا، مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن خدا تعالیٰ کے حضور ہر شے مظالم کے خلاف شہادت دے گی

دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھانسی ہوتی ہے

دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِظْہار کے معانیدیکھیے

اِظْہار

iz.haarइज़हार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تجوید

اشتقاق: ظَہَرَ

اِظْہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افشا، انکشاف، ظہور، ظاہر کرنا یا ہونا
  • بیان جو عدالت یا حاکم کے رو برو دیا جائے، کسی فریق مقدمہ یا گواہ وغیرہ کا بیان
  • بیان، گفتگو
  • ظاہر، منکشف، روشن، پیدا
  • (تجوید) نون ساکن یا تنوین کے بعد کوئی حرف حلقی آجائے تو بغیر کسی تغیر کے اور غنہ کے ادا کرنا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of iz.haar

Noun, Masculine

इज़हार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेद खुल जाना, (किसी बात का) प्रकट होना, सामने आना, ज़ाहिर करना या होना
  • बयान जो अदालत या न्यायाधीश के सामने दिया जाए, किसी वादी पक्ष या गवाह इत्यादि का बयान
  • बयान, बातचीत
  • प्रकट, खुला हुआ, रौशन, पैदा
  • (तजवीद) नून साकिन या तंवीन के बाद कोई अक्षर हलक़ी आ जाए तो बिना किसी परिवर्तन के और ग़ुन्ना के अदा करना

    विशेष - ग़ुन्ना= वह ‘न’ जो नाक में पढ़ा जाए ‘अनुस्वार' - साकिन= (क़वाइद-ए-सर्फ़) वह अक्षर जिस पर ज़ेर, ज़बर, पेश इत्यादि मात्राओं में से कोई मात्रा न हो - तंवीन= अरबी शब्द के अंतिम अक्षर पर के दो ‘ज़बर', दो ‘ज़ेर' या दो ‘पेश' - हल्क़ी= हल्क़ अर्थात कंठ संबंधी, वह छ: अक्षर जिनका उच्चारण कंठ अथवा गले के आंतरिक भाग से होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِظْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِظْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone