تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِذْنِ عام" کے متعقلہ نتائج

اِجازَت

اذن، پروانگی، رخصت، کوئی کام کرنے کی رضا

اِجازَت نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی امر کی اجازت درج ہو، نیز مرشد کی دی ہوئی سند، پٹا، سند، پاسپورٹ، پرسٹ وغیرہ

اِجازَت چاہْنا

اِجازَت خواہ

اِجازَتِ عام

اِجازَت گِیر

اجازت لینے والا (ہونے کے ساتھ)

اِجازَت مِلْنا

اِجازَت دینا

فرصت مہیا کرنا، موقع دینا

اِجازَتْ ناب

اجازت پائے ہوئے (ہونا کے ساتھ)

اِجازَتِ تَبْنِیت

تَعْبِیْرِ اِجازَت

بِلا اِجازَت داخِلہ

بِلا اِجازَت

فَحْوائی اِجازَت

بغیر اجازت کوئی ایسا کام کرنا جس میں اجازت مل جانے کا یقین ہو اور ممانعت کا وہم بھی نہ ہو .

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِذْنِ عام کے معانیدیکھیے

اِذْنِ عام

izn-e-'aamइज़्न-ए-'आम

اصل: عربی

وزن : 2221

اِذْنِ عام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بادشاہ وغیرہ کے دربار میں یا کسی متبرک مقام پر) ہر شخص کو بے تکلف حاضری کی اجازت، داخلے سے روک ٹوک کی ممانعت
  • سب لوگوں کو یکساں حیثیت سے کسی عمل کا یا کسی جگہ آنے جانے کا حکم یا رخصت
  • نماز جنازہ کے بعد صاحب میت کی طرف سے یہ اعلان کہ جو صاحب چاہیں واپس جاسکتے ہیں

شعر

English meaning of izn-e-'aam

Noun, Masculine

  • general permission for entrance, etc., general permission (especially in royal court or holy places etc.)
  • permission equal access to all
  • (Among Mohammadans) permission to depart given after the reading of prayers over the dead

इज़्न-ए-'आम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (राजा आदि के दरबार में या किसी पवित्र स्थान पर) हर व्यक्ति को निःसंकोच उपस्थिती की आज्ञा, प्रवेश से रोक-टोक की मनाही
  • सभी को समान रूप से किसी क्रिया या किसी स्थान पर आने-जाने की आज्ञा
  • जनाज़े की नमाज़ के बाद मृतक के घर वालों की ओर से यह घोषणा को जो चाहें वापस जा सकते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِذْنِ عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِذْنِ عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone