تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائے اِعْتِراض" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِراض

ایسی تنقید جسم میں عیب یا نقص پر نظر ہو، نکتہ چینی، حرف گیری، گرفت

اِعْتِراضی

اعتراض

اِعْتِراض اُٹْھنا

اعتراض اٹھانا کا لازم .

اِعْتِراضِیَہ

جو بطور اعتراض ہو؛ بطور اعتراض

اِعْتِراض اُٹھانا

نکتہ چینی کرنا، حرف گیری کا آغاز کرنا جیسے : جب یہ مسئلہ ایک بار بے ہوچگا ہے تو پھر اعتراض اٹانے کیا کیا ضرورت تھی.

اِعْتِراض جَمانا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا (عموماً بلاوجہ)

اِعْتِراض جَڑْنا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا

اِعْتِراض اُٹھا لینا

نکتہ چینی سے دست بردار ہوجانا، اعتراض واپس لے لینا

اِعْتِراض پیش کَرنا

اِعْتِراض ٹھونکنا

نکتہ چینی کرنا، گرفت کرنا (عموماً بلاوجہ)

اِعْتِراضِ ضابِطَہ

جائے اِعْتِراض

اعتراض کرنے کی گنجائش، نقص کا موقع

قابِلِ اِعْتِراض

نامناسب، غیر موزوں، مزاحمت کرنے اور عذر نکالنے کے لائق

نُقْطَۂ اِعْتِراض

(قانون) مجالس یا پارلیمنٹ میں کسی تقریر یا حوالے کے درمیان اُٹھایا جانے والا سوال، نکتہ اعتراض

رَفْعِ اِعْتِراض کَرنا

نا قابِلِ اِعْتِراض

جس پر اعتراض نہ کیا جا سکے، جو نکتہ چینی سے بالا ہو، جس کی بابت کوئی جھگڑا نہ ہو

اَنْگُشْتِ اِعْتِراض

اردو، انگلش اور ہندی میں جائے اِعْتِراض کے معانیدیکھیے

جائے اِعْتِراض

jaa-e-e'tiraazजा-ए-ए'तिराज़

وزن : 222121

جائے اِعْتِراض کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اعتراض کرنے کی گنجائش، نقص کا موقع

English meaning of jaa-e-e'tiraaz

Noun, Feminine

  • cause for objection

जा-ए-ए'तिराज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपत्ति करने की गुंजाइश, त्रुटि का अवसर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائے اِعْتِراض)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائے اِعْتِراض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone