تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائے قِیام" کے متعقلہ نتائج

قِیام

کھڑے ہونے یا اٹھنے کا عمل، قائم ہونا، کھڑے ہونا، اٹھنا، ایستادگی

قِیام ہونا

استحکام ہونا ، ثبات ہونا ، قرار ہونا.

قِیام بِاللہ

(تصوّف) قیام باللہ سے مراد استقامت سالک ہے.

قِیام و طَعام

رہنا سہنا، کھانا پینا، قیام مع طعام

قِیامَت ہے

بڑی دشواری ، بہت مشکل ہے.

قِیامَت ہونا

۱. حشر کے دن کا آنا ، نہایت پریشان کن صورت حال ہونا.

قِیام عَمَل میں آنا

کسی انجمن یا سوسائٹی وغیرہ کا قائم ہونا .

قِیامت

برائے اظہارِ کثرت، بہت، بدرجۂ غایت، ازحد، کمال

قِیامِ صَلٰوۃ

نماز کا قائم کرنا، نمازیں ادا کرنا، نماز کی پابندی کرنا، نمازوں کو جاری رکھنا

قِیامَتِ کُبریٰ

بہت بڑی قیامت ، سب سے بڑی مصیبت ، وہ دن جب تمام مخلوقات کو زندہ کر کے ان کے اعمال کی جزا یا سزا دی جائے گی ؛ (مجازاً) سخت مصیبت.

قِیام پانا

قائم ہونا ، بننا.

قِیام کَرْنا

کسی مقام پر اترنا، ٹھہرنا، فروکش ہونا، سکونت اختیار کرنا، رہنا سہنا

قِیام اَصْدَق

اپنے سچ پر قائم رہنے والا ، بہت سچ بولنے والا.

قِیام پَذِیر

۲. دیرپا ، مستقل ایک حالت پر قائم .

قِیام پَذِیری

قیام پذیر (رک) کا اسم کیفیت ، دیرپا ہونا ، استحکام.

قِیام پَکَڑنا

استحکام پانا ، مضبوط ہونا نیز طول پکڑنا .

قِیامَت کی

بے حد، بے انتہا

قِیامَت کا

آفت ڈھانے والا، غضب کا بنا ہوا، فتنہ پرداز

قِیامَت خیز

قیامت اُٹھانے والا، قہر توڑنے والا، ستم ڈھانے والا

قِیامُ اللَّیل

رات کو جاگ کر عبادت کرنا.

قِیامَتِ آثار

قِیامَت اَنْگیز

ہَیئَتِ قِیام

(حیاتیات) غذائی مادوں کے فقدان سے پیدا شدہ وہ حالت جس میں جراثیم کی تعداد بڑھتی ہے اور نہ گھٹتی ہے

قُعُود و قِیام

بیٹھنا اور كھڑا ہونا، كنایۃً: نماز

جِنْسِیَت قِیام

کسی جگہ ٹھہراؤ میں ساتھ ، وہ دوسرا شخص جو ساتھ ٹھہرا ہو ، ساتھ ٹھہرنے والا ، قیام کا ساتھی ۔

جائے قِیام

ٹہرنے کی جگہ، جائے رہائش، قیام گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جائے قِیام کے معانیدیکھیے

جائے قِیام

jaa-e-qiyaamजा-ए-क़ियाम

وزن : 22121

دیکھیے: جائے قَرار

جائے قِیام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹہرنے کی جگہ، جائے رہائش، قیام گاہ

English meaning of jaa-e-qiyaam

Noun, Feminine

  • a dwelling place

जा-ए-क़ियाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठहरने का स्थान, रहने का स्थान, निवासस्थान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائے قِیام)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائے قِیام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words