تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگْتی نَوبَت کا کُون٘ڈا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

دَھنڈورا

ڈھونڈ ، تلاش.

ڈَھنڈورا دینا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا

ڈَھنڈورا پِٹْوانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پھِرْوانا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ متعدی ہے

ڈَھنڈورا کَرنا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا.

ڈَھنڈورا پِیٹْنا

بتانا، اعلان کرنا، کسی بات کو پھیلانا (عام طور پر کمزری یا بری عادت وغیرہ)

ڈَھنڈورا پِٹْنا

منادی کا ڈھول بجنا

ڈَھنڈورا شَہْر میں کَٹورا بَغَل میں

ڈَھنڈورا پِٹانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پِھرنا

رسوائی ہونا

ڈَھنڈورا پھیرْنا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ لازم ہے.

ڈَھنْڈوری

ڈھنڈورا.

ڈَھنڈاری

نکمّا، بیکار

ڈھینڈْرا

رک: ڈھینڈا ؛ ڈوڈا.

دُھوندْرا

دُھن٘دلا .

بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا

چیز پاس ہے اور اس کی تلاش ہر جگہ ہو رہی ہے

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

گود میں بَچَّہ شَہر میں ڈَھنڈورا

رک : بغل میں لڑکا شہر میں ڈھنڈورا (اس چیز کی تلاش کے موقع پر کہتے ہیں جو پاس ہی پڑی ہو)

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگْتی نَوبَت کا کُون٘ڈا کے معانیدیکھیے

جاگْتی نَوبَت کا کُون٘ڈا

jaagtii-naubat kaa kunDaaजागती-नौबत का कुंडा

جاگْتی نَوبَت کا کُون٘ڈا کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • مراد ہر آنے پر نذر دلانے کا ایک قدیم طریقہ جس میں صبح اذان ک وقت نیاز دلائی جاتی تھی

English meaning of jaagtii-naubat kaa kunDaa

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • an ancient practice of making a vow at the time early morning prayer after the fulfillment of a vow

जागती-नौबत का कुंडा के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मन्नत पूर्ण होने पर चढ़ावे की एक प्राचीन प्रथा जिसमें प्रातःकाल की प्रार्थना के समय चढ़ावा दिलाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگْتی نَوبَت کا کُون٘ڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگْتی نَوبَت کا کُون٘ڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone