اردو، انگلش اور ہندی میں جاگُزِیں کے معانیدیکھیے
جاگُزِیں کے اردو معانی
صفت
- بیٹھنے والا، بیٹھا ہوا، قائم، متمکن، منقوش، گڑ جانے والا، ٹھہرا ہوا، گھرکئے ہوئے، بسا ہوا
شعر
اک خوف ہے کہ ہونے ہی والا ہے جا گزیں
اک خواب ہے کہ سب سے جدا ہونے والا ہے
دیکھ کر لا رہی ہے ہستی میں
جان جاں جا گزیں اداسی ہے
سب دلوں میں جا گزیں ہیں غم کے قصے ایک سے
سب جبینوں پر رقم بے رونقی ہے ایک سی
English meaning of jaaguzii.n
Adjective
- absorb, dovetail, receptive, impressive, firmly settled or seated
जागुज़ीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बैठने वाला, बैठा हुआ, स्थापित, गड़ जाने वाला, ठहरा हुआ, घर किए हुए, बसा हुआ
جاگُزِیں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاگُزِیں)
جاگُزِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔